تخریج الحدیث سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1601 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   سنن ابن ماجهما من مؤمن يعزي أخاه بمصيبة إلا كساه الله من حلل الكرامة يوم القيامة
« ( ابو عمارہ قیس میں کلام ہے ، اور عبد اللہ بن أبی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم عن أبیہ عن جدہ میں جد ( دادا ) محمد بن عمر و بن حزم ہیں ، جن کو رویت حاصل ہے ، لیکن صرف صحابہ کرام سے ہی سماع ہے ، رسول اکرم ﷺ سے سماع نہیں ہے ، لیکن انس رضی اللہ عنہ کے شاہد سے تقویت پاکر یہ حسن ہے ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 764 ، وسلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 195 ، تراجع الألبانی : رقم : 55 ) »
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قيس أبو عمارة: فيه لين (تقريب: 5598) ضعيف (التحرير 3/ 190)¤ وللحديث شواهد ضعيفة¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 436