● سنن ابن ماجه | خطب قائما ثم قعد قعدة ثم قام « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2661 ، ومصباح الزجاجة : 449 ) ( منکر ) » ( سند میں اسماعیل بن مسلم اور ابوبحر ضعیف ہیں ، نیز ابوالزبیر مدلس اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، اس لئے یہ سنداً اور متناً ضعیف ہے ، صحیح مسلم میں جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہ خطبہ جمعہ میں محفوظ ہے ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ قال البوصيري ما ملخصه: ’’ إسماعيل بن مسلم (المكي) أجمعوا علي ضعفه،أبو بحر (البكراوي) ضعيف ‘‘ إسماعيل بن مسلم: ضعيف¤ وعبد الرحمٰن بن عثمان البكراوي: ضعيف¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 421 |