● سنن أبي داود | جعل فداء أهل الجاهلية يوم بدر أربع مائة « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5382) (صحیح) » (لیکن چار سو کی بات صحیح نہیں ہے، بلکہ ابن عباس ہی سے دوسری بہتر سند سے چار ہزار مروی ہے، اس سند میں ابوالعنبس لین الحدیث ہیں) قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده حسن¤ أبو العنبس حسن الحديث |