Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: ہمام بن منبہ رحمہ اللہ
صحيفه همام بن منبه
सहीफ़ा हम्माम इब्न मुनब्बिह
متفرق
متفرق
مکمل فہرست ابواب متفرق
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
امت محمدیہ علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کی فضیلت
2
محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
3
بخیل اور سخی کی تمثیل
4
حضور صلی اللہ علیہ وسلم امت کو جہنم کی آگ سے بچاتے ہیں
5
جنت کے درخت کا سایہ
6
حسد اور پیٹھ پیچھے برائی کی ممانعت
7
جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی
8
فجر اور عصر کی نمازوں کی فضلیت
9
فرشتون کی نمازی کے لیے دعا
10
نماز میں آمین کہنے پر سابقہ گناہوں کی معافی
11
قربانی کے جانور پر سواری کی اجازت
12
کم ہسنا اور زیادہ رونا
13
چہرے پر مارنے کی ممانعت
14
دوزخ کی آگ شدت میں دنیاوی آگ سے 70 گنا زیادہ ہے
15
اللہ عزوجل کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے
16
روزے کی فضیلت
17
روزہ دار کے منہ کی بو مشک سے بھی زیادہ خوشبودار ہے
18
ایک نبی کا چیونٹیوں کا جلانا
19
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شوق جہاد فی سبیل اللہ
20
ہر نبی کے لیے ایک دعائے مستجاب
21
اللہ سے ملاقات کی چاہت
22
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت، اللہ کی اطاعت
23
قیامت کی نشانیاں
24
قیامت کی نشانی، دو بڑی جماعتوں کی جنگ
25
قیامت سے پہلے تیس جھوٹے نبیوں کا ظہور
26
قیامت کی نشانی سورج کا مغرب سے طلوع ہونا
27
اذان سن کر شیطان بھاگ جاتا ہے
28
اللہ کا ہاتھ بڑی سخاوت والا ہے
29
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے غیر صحابی کی محبت
30
قیصر و کسریٰ کی ہلاکت کی پشین گوئی اور لڑائی مکر و فریب کا نام ہے
31
نیکوکار لوگوں کے لیے جنت میں عجیب و غریب نعمتیں
32
کثرت سوال سے پرہیز
33
جنبی کے لیے روزے کا حکم
34
اللہ عزوجل کے اسمائے حسنیٰ
35
مالدار کی بجائے غریب کو دیکھو
36
جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اس جھوٹے برتن کی پاکی
37
نماز باجماعت کی تاکید اور سستی کرنے والوں کے لیے وعید شدید
38
ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت
39
نذر تقدیر کو نہیں ٹالتی، البتہ نذر ماننے سے بخیل کا مال نکالا جاتا ہے
40
انفاق فی سبیل للہ کی برکت
41
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور ایک چور کا واقعہ
42
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن پر رعب عطا ہوا تھا
43
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے خزانچی ہیں
44
امام کی اقتداء ضروری ہے
45
نماز میں صف بندی کا حکم
46
سیدنا آدم علیہ السلام اور موسیٰ علیہ اسلام کے درمیان مباحثہ
47
سیدنا ایوب علیہ السلام پر سونے کی ٹڈیوں کی برکھا
48
سیدنا دواؤد علیہ السلام کا زبور پڑھنا اور اپنے ہاتھوں کی کمائی کھانا
49
اچھا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے
50
کون کسے سلام کرے
51
کفار کے ساتھ جہاد و قتال کا حکم
52
جنت اور دوزخ کے مابین مباحثہ
53
استنجا کرتے وقت طاق ڈھیلے استعمال کرو
54
ایک نیکی کا ثواب دس نیکیاں
55
جنت کی معمولی جگہ کی قدر و قیمت ساری دنیا سے بہتر ہے
56
جنت کا سب سے کم درجہ
57
انصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضلیت
58
اگر بنی اسائیل اور حواء نہ ہوتیں تو
59
سیدنا آدم علیہ السلام کی تخلیق اور سلام کا طریقہ
60
سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے موت کے فرشتے کی آنکھ پھوڑ دی
61
سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے متعلق بنی اسرائیل کی بدگمانی کا بطلان
62
اصل امیری دل کی امیری ہے
63
مالدار مقروض کی وعدے میں تاخیر ظلم ہے
64
مخلوق کے لیے شہنشاہ سخت ناپسندیدہ نام ہے
65
تکبر کی سزا
66
اللہ عزوجل اپنے بندے سے اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے
67
ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے
68
انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی
69
صوم و صال کی ممانعت
70
سو کر اٹھنے کے بعد وضو کے پانی میں ہاتھ ڈالنے کی ممانعت
71
انسان کے جوڑوں پر ہر روز صدقہ واجب ہے
72
جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام بد
73
مال کی زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام
74
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کی ممانعت
75
حقیقی مسکین کون ہے
76
عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے
77
موت کی تمنا مت کرو
78
انگور، کو ”کرم“ نہ کہو، مسلمان ”کرم“ ہے
79
ایک دفینے کا عمدہ فیصلہ
80
اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ پر خوش ہوتا ہے
81
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میری طرف آ کر تو دیکھ
82
وضو کے دوران ناک میں پانی ڈالنا
83
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت
84
کھانا پیش کرنے والے کو بھی کھانے میں شریک کرنا
85
اپنے مالک کو ”رب“ اورغلام کو ”عبدی“ یا ”امتی“ نہ کہو
86
جنت میں سب سے پہلے جانے والے گروہ کی فضیلت
87
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت پر شفقت
88
پہلی امتوں کے لیے مال غنیمت حلال نہ تھا
89
بلی پر ظلم کرنے والی عورت کے لیے عذاب
90
ایمان کے منافی اعمال
91
رسالت محمدیہ علی صاحبہا الصلاٰۃ والسلام پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں
92
امام کو غلطی پر خبردار کرنا
93
اللہ کی راہ میں کھایا ہوا زخم
94
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صدقے کی چیز منع تھی
95
لوگوں کا سوال کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا؟
96
قسم کا کفارہ
97
دو قسم کھانے والوں کے درمیان قرعہ اندازی
98
حدیث مصراۃ
99
بوڑھے شخص طول عمر اور کثرت مال کی تمنا
100
کسی مسلمان بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرو
101
اللہ تعالی کا ایک کافر قوم پر سخت غصہ
102
اللہ تعالی کا اس شخص پر سخت غصہ جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قتل کیا
103
انسانی اعضاء کا زنا
104
ایک نیکی کا سات سو گناہ تک بڑھنا
105
امام نماز میں تخفیف کرے
106
ترک گناہ پر نیکی کا ثواب
107
اللہ تعالٰی کو برا بھلا مت کہو
108
گرمیوں میں نماز ظہر کو ٹھنڈی کر کے پڑھنا
109
بغیر وضو نماز نہیں ہوتی
110
نماز کے لیے مسجد کی طرف اطمینان سے آؤ
111
قاتل اور مقتول دونوں پر اللہ تعالیٰ کا ہنسنا
112
کسی کی بیع پر بیع اور منگنی پر منگنی منع ہے
113
کافر سات اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے
114
سیدنا خضر علیہ السلام کا نام ”خضر“ کیوں رکھا گیا؟
115
تکبر اور غرور سے کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا
116
بنی اسرائیل کی ایک نافرمانی کا بیان
117
نیند غالب ہو تو نماز نہ پڑھو
118
زمانے کو برا مت کہو
119
اچھا غلام کون ہے
120
حالت نماز میں تھوک آجائے تو۔۔۔؟
121
خطبہ جمعہ خاموشی سے سننا
122
جس کا کوئی ولی نہیں اس کا میں ولی ہوں
123
دعا عزم مصمم کے ساتھ کرو یہ مت کہو کہ اے اللہ! تو چاہے تو بخش دے
124
پہلی امتوں کے لیے مال غنیمت جائز نہ تھا۔۔۔ اور ایک نبی کا واقعہ
125
سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی خلافت کی طرف اشارہ
126
قیامت سے پہلے ایک عجمی قوم سے لڑائی
127
قیامت سے پہلے بال کے جوتے والوں سے جنگ
128
گھوڑے اور اونٹ والوں میں فخر و غرور اور بکری والوں میں عاجزی ہوتی ہے
129
امارت اور حکمرانی قریش کا حق ہے
130
قریش کی عورتوں کی فضیلت
131
نظر لگنا حق ہے اور سرمہ بھروانا ممنوع ہے
132
نماز کے انتظار کا ثواب اور فضیلت
133
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
134
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عیسی علیہ السلام سے قریبی تعلق
135
دو جھوٹے نبیوں کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی
136
اللہ تعالی کی رحمت ہی سے جنت ملے گی
137
دو قسم کی تجارت اور دو قسم کا لباس منع ہے
138
کن کن صورتوں میں قصاص اور تاوان نہ لیا جائے
139
مال غنیمت کی تقسیم کے حکم کے متعلق
Back