Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام طبرانی رحمہ اللہ
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ
دلوں کو نرم کرنے کا بیان
مکمل فہرست ابواب كِتَابُ الرِّقَاقِ
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
ہوا اور آندھی کا بیان
2
رشوت لینے اور دینے کی حرمت کا بیان
3
مومن اور منافق کے رونے کا بیان
4
دنیا میں مسافر کی طرح رہنے کا بیان
5
نیکی کرنے کی ترغیب کا بیان
6
نعمتِ الٰہی کی قدر کے لیے اپنے سے کم حیثیت افراد کو دیکھنے کا بیان
7
مظلوم پر ظلم کرنے والے کی وعید کا بیان
8
اہلِ جنّت کے اوصاف کا بیان
9
قوم کے کمزور و ضعیف لوگوں کی اہمیت کا بیان
10
بینائی چلی جانے پر صبر کی فضیلت کا بیان
11
توبہ کرتے رہنے کی ترغیب کا بیان
12
نبی اور امیر کی دو پوشیدہ چیزوں کا بیان
13
ظالم کی اعانت اور سود خوری کی وعید کا بیان
14
سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی حرمت کا بیان
15
اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کرنے کی فضیلت کا بیان
16
دنیاوی حرص و طمع کی مذمّت کا بیان
17
رعایا کو دھوکہ دینے کی وعید کا بیان
18
بینائی جانے پر ثواب کی نیّت سے صبر کرنے والے کی فضیلت کا بیان
19
لوگوں کی اکثریت میں سے امانت داری کے اٹھ جانے کا بیان
20
نرمی اختیار کرنے کی رغبت کا بیان
21
نیکی کو مکمل کرنے کی تاکید کا بیان
22
جس شخص کے ہاتھ پر کوئی ایمان لائے اس کی فضیلت کا بیان
23
رعایا کی خیر خواہی میں لاپرواہی کی وعید کا بیان
24
آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حیثیت کا بیان
25
تواضع اور عاجزی و انکساری اختیار کرنے کی ترغیب کا بیان
26
زبان سے صرف اچھے کلمات ادا کرنے کی تاکید کا بیان
27
خلوت و جلوت میں تقویٰ وخشیت کے اہتمام کی تاکید کا بیان
28
ہر شخص اپنے زیرِ نگرانی لوگوں کا جوابدہ ہونے کا بیان
29
روزِ قیامت فقراء کے سبب اغنیاء و مالداروں کے لیے ویل کا بیان
30
مسلمانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا بیان
31
موت کے اٹل ہونے کا بیان
32
مومن کو لوگوں کے دلوں میں محبوب رہنے کی ترغیب کا بیان
33
رحمتِ الٰہی سے محروم لوگوں کا بیان
34
خیر و برکت کے تین اعمال کا بیان
35
معاملات میں سچی بات کہنے یا خاموش رہنے کا بیان
36
نیک اور بدبخت جیسا دنیا میں ہوگا ویسا ہی آخرت میں ہوگا
37
حیا ایمان کی ایک شاخ ہونے کا بیان
38
اللہ کے احکامات پر قائم رہنے کی تاکید کا بیان
39
برے دوستوں سے ڈرنے اور بچنے کا بیان
40
زبان اور شرمگاہ کی حفاظت جنّت کی ضمانت ہونے کا بیان
41
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کا بیان
42
مسلمانوں کے راستوں پر گندگی پھیلانے کی وعید کا بیان
43
لمبی عمر کے ساتھ اچھے اعمال کی فضیلت کا بیان
44
حکمِ الٰہی پر قائم رہنے والے اور اس کی مخالفت کرنے والوں کی مثال کا بیان
45
اولاد سے رحم کرنے پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان
46
عقل مند مومن پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان
47
یعقوب علیہ السلام کا بیان
48
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین کے لیے خوشی کا بیان
49
اللہ کے نزدیک سب سے محبوب شخص اور محبوب عمل کا بیان
50
سمجھدار شخص اور عاجز شخص کا بیان
51
آخر زمان کے برے لوگوں کا بیان
52
روزِ قیامت تین طرح کے لوگوں کے محاسبہ کا بیان
53
معمولی ریاکاری بھی شرک ہونے کا بیان
54
امّت کے عذاب کا بیان
55
اللہ کے نزدیک مؤمن کی فضیلت کا بیان
56
شوہر سے حسنِ سلوک کی فضیلت کا بیان
57
امّتی جو مسلمانوں میں سے نہیں اس کا بیان
58
ابنِ آدم کی فضیلت کا بیان
59
صدقہ و خیرات کرنے کی ترغیب کا بیان
60
امّت کے متولی کی ذمّہ داریوں کا بیان
61
گانے والی لونڈیوں، شراب اور ریشم استعمال کرنے والوں پر عذاب کا بیان
62
تمام لوگوں سے سمجھ دار شخص اور ہوشیار شخص کا بیان
63
تصویر اور مورتی بنانے والوں کے عذاب کا بیان
64
مصائب و آلام کا سبب اور اللہ کی رحمت کا بیان
65
ناحق زمین غصب کرنے کی وعید کا بیان
66
شکر گزاری، پرہیزگاری و خوش اخلاقی کی فضیلت کا بیان
67
جھوٹ کا جوڑا پہننے والے کا بیان
68
دوسروں پر رحم کرنے کی تاکید کا بیان
69
خواہشات و تنگیٔ رزق پر صبر کرنے کی فضیلت کا بیان
70
نسب کے ثبوت و عدم ثبوت میں محتاط رہنے کی تاکید کا بیان
71
دل کی چار اقسام کا بیان
72
ناحق خون بہانے کی حرمت کا بیان
73
اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ فرائض و حدود کی پاپندی کرنے کا بیان
74
سب سے افضل عبادت اور افضل دین کا بیان
75
حکمِ الٰہی سے غفلت کی وعید کا بیان
76
مسلمان غلام آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان
77
تنگ دست کا قرض معاف کرنے کی فضیلت کا بیان
Back