Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام مسلم رحمہ اللہ
مختصر صحيح مسلم
المساجد
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
زمین پر بنائی جانے والی سب سے پہلی مسجد۔
2
مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیر۔
3
اس مسجد کے متعلق جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی۔
4
مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
5
مسجد قباء میں جانا اور اس میں نماز ادا کرنا۔
6
اس شخص کی فضیلت جس نے اللہ کی رضا کے لئے مسجد بنائی۔
7
مساجد کی فضیلت۔
8
مساجد کی طرف زیادہ قدم اٹھانے کی فضیلت۔
9
نمازوں کی طرف چلنے سے گناہ معاف اور درجات بلند کئے جاتے ہیں۔
10
نماز کے لئے اطمینان سے آنا اور دوڑنے سے اجتناب کرنا۔
11
عورتوں کا مساجد میں (نماز وغیرہ کے لئے) جانا۔
12
عورتوں کو (مسجد میں) جانے سے منع کرنا۔
13
مسجد میں داخل ہوتے وقت کیا دعا پڑھیں؟
14
جب مسجد میں داخل ہو تو دو رکعت (نفل تحیۃ المسجد) پڑھے۔
15
اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کی ممانعت۔
16
مسجد میں تھوکنے کا کفارہ۔
17
لہسن کھا کر مسجد میں آنے کی کراہت۔
18
کچا پیاز اور لہسن کھانے کے بعد مسجد سے الگ رہنے کا حکم۔
19
جس کے منہ سے پیاز یا لہسن کی بدبو آئے، اس کو مسجد سے نکالنا۔
20
مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنا منع ہے۔
21
قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت۔
22
قبروں پر مساجد بنانے کی ممانعت۔
23
میرے لئے ساری زمین کو پاک اور مسجد بنا دیا گیا۔
24
نمازی سترہ کتنی مقدار کا بنائے؟
25
(نمازی کا) ”سترہ“ کے قریب کھڑا ہونا۔
26
نمازی کے آگے لیٹنا۔
27
قبلہ کی طرف متوجہ ہونے کا حکم۔
28
قبلہ کی شام سے کعبہ کی طرف تبدیلی کے متعلق۔
29
جب نماز کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی۔
30
جب اقامت کہی جائے تو لوگ کس وقت کھڑے ہوں؟
31
نماز کے لئے اقامت اس وقت کہی جائے، جب امام مسجد میں آ جائے۔
32
امام کا اقامت کے بعد غسل کے لئے (مسجد سے) نکلنا۔
33
صفوں کو درست کرنے کے بیان میں۔
34
پہلی صف کی فضیلت۔
35
ہر نماز کے وقت مسواک کرنا۔
36
نماز میں داخل ہوتے وقت ذکر کی فضیلت۔
37
نماز میں رفع یدین کرنا۔
38
نماز کس لفظ سے شروع ہوتی ہے اور کس لفظ پر ختم ہوتی ہے۔
39
نماز میں تکبیر ((اللہ اکبر)) کہنا۔
40
تکبیر وغیرہ میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت۔
41
مقتدی کو امام کی پیروی ضروری ہے۔
42
نماز میں ہاتھوں کا ایک کو دوسرے پر رکھنا۔
43
تکبیر ((اللہ اکبر)) اور قرآت کے درمیان کیا پڑھا جائے؟
44
نماز میں ((بسم اللہ الرحمن الرحیم)) بلند آواز سے نہ کہنا۔
45
((بسم اللہ الرحمن الرحیم)) کے بارے میں۔
46
نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض ہے۔
47
قرآن کے اس حصہ کی قرآت کرنا جو آسان ہو۔
48
امام کے پیچھے قرآت کرنا۔
49
الحمدللہ پڑھنا اور آمین کہنا۔
50
نماز فجر میں قرآت کا بیان۔
51
ظہر اور عصر میں قرآت کرنے کا بیان۔
52
مغرب کی نماز میں قرآت۔
53
نماز عشاء میں قرآت۔
54
رکوع اور سجود میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت۔
55
امام سے پہلے سر اٹھانے کی ممانعت۔
56
رکوع میں تطبیق کرنا۔
57
دونوں ہاتھوں کا گھٹنوں پر رکھنا اور تطبیق کا منسوخ ہونا۔
58
رکوع اور سجدہ میں کیا دعا کرنی چاہئیے؟
59
رکوع و سجود میں قرآت کرنے کی ممانعت۔
60
جب کوئی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے؟
61
سجدے کی فضیلت اور کثرت سجود کی ترغیب۔
62
سجدوں میں دعا کرنا۔
63
کتنے اعضاء پر سجدہ کرنا چاہیئے؟
64
سجدوں میں اعتدال اور کہنیاں اٹھا کر رکھنا۔
65
سجدہ میں بازوؤں کو پہلوؤں سے الگ رکھنا۔
66
نماز میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان۔
67
دونوں قدموں پر ”اقعا“ کرنا۔
68
نماز میں تشہد کا بیان۔
69
نماز میں کن چیزوں سے پناہ حاصل کی جائے؟
70
نماز میں دعا مانگنے کا بیان۔
71
نماز میں شیطان پر لعنت کرنا اور اس سے پناہ مانگنے کا بیان۔
72
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا بیان۔
73
نماز سے سلام پھیرنا۔
74
نماز سے سلام پھیرے تو ہاتھ سے اشارہ کرنا مکروہ ہے۔
75
نماز سے سلام پھیرنے کے بعد کیا کہا جائے؟
76
نماز کے بعد ((اللہ اکبر)) کہنا۔
77
نماز کے بعد ((سبحان اللہ، الحمدللہ)) اور ((اللہ اکبر)) کا ورد کرنا۔
78
نماز کے بعد دائیں اور بائیں طرف پھرنا۔
79
امامت کا حقدار کون ہے؟
80
امام کی اتباع کرنا اور ہر عمل امام کے بعد کرنا۔
81
اماموں کے نماز کو پورا اور ہلکا پڑھنے کا حکم۔
82
نماز کے لئے امام کا اپنا جانشین مقرر کرنا اور اس کا لوگوں کو نماز پڑھانا۔
83
جب امام پیچھے رہ جائے تو اس کے علاوہ کسی دوسرے کو (امامت کے لئے) آگے کر لیا جائے۔
84
جو شخص اذان سنتا ہے اس پر مسجد میں آنا واجب ہے۔
85
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت۔
86
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا، ہدایت کے طریقوں میں سے ہے۔
87
نماز کے انتظار اور جماعت کی فضیلت کا بیان۔
88
عشاء اور فجر کی جماعت کی فضیلت کا بیان۔
89
عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہ کرنے پر سخت وعید۔
90
عذر کی بناء پر جماعت سے رہ جانے کی رخصت۔
91
نماز کو اچھے (خوبصورت) طریقہ پر ادا کرنے کا حکم۔
92
نماز اعتدال کے ساتھ اور پوری طرح پڑھنے کا بیان۔
93
افضل نماز لمبے قیام والی ہے۔
94
نماز میں سکون کا حکم۔
95
نماز میں سلام کے جواب کے لئے اشارہ کرنا۔
96
نماز میں گفتگو کرنے کا حکم منسوخ ہے۔
97
نماز میں، ضرورت کے وقت سبحان اللہ کہنا۔
98
نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت۔
99
نمازی کے آ گے سے گزرنے پر سخت و عید۔
100
نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو منع کرنا۔
101
نمازی کس چیز کا سترہ بنائے۔
102
برچھا کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا۔
103
سواری کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا۔
104
نمازی کے سامنے سترہ کے آگے سے گزرنے کی اجازت۔
105
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت۔
106
نماز میں آدمی کو اپنے سامنے تھوکنے کی ممانعت ہے۔
107
نماز میں جمائی لینے اور اسے روکنے کے بارے میں۔
108
نماز میں بچوں کو اٹھا لینے کی اجازت کا بیان۔
109
نماز میں کنکریوں کو (سیدھا کرنے کیلئے) چھونے کا بیان۔
110
تھوک کو جوتے کے ساتھ مسلنا۔
111
نماز میں سر کے بالوں کو باندھنا۔
112
کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنے کا بیان۔
113
نماز میں بھولنا اور اس میں سجدہ کرنے کا حکم۔
114
قرآن مجید میں (تلاوت کے) سجدوں کا بیان۔
115
صبح کی نماز میں (دعائے) قنوت پڑھنے کا بیان۔
116
نماز ظہر وغیرہ میں قنوت پڑھنے کا بیان۔
117
نماز مغرب میں قنوت پڑھنے کا بیان۔
118
فجر کی دو رکعتیں (سنت فجر کا بیان)۔
119
فجر کی سنتوں کی فضیلت۔
120
فجر کی سنتوں میں قرآت کی مقدار۔
121
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا۔
122
نماز فجر کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا۔
123
چاشت کی نماز کا بیان۔
124
نماز چاشت دو رکعتیں۔
125
چاشت کی چار رکعتیں۔
126
چاشت کی آٹھ رکعتیں۔
127
نماز چاشت کی وصیت۔
128
نماز اوابین کا بیان۔
129
جس نے اللہ تعالیٰ کے لئے سجدہ کیا تو اس کے لئے جنت ہے۔
130
اس شخص کی فضیلت جس نے (ایک) دن اور رات میں بارہ رکعت (سنتیں) پڑھیں۔
131
ہر دو اذانوں (یعنی اذان اور تکبیر) کے مابین (درمیان) نماز ہے۔
132
نماز سے پہلے اور بعد میں نوافل پڑھنا۔
133
رات اور دن میں نوافل پڑھنا۔
134
مسجد میں نفل نماز پڑھنا۔
135
نفل نماز گھروں میں پڑھنے کا بیان۔
136
خوشی سے نوافل پڑھو۔ جب سست ہو جاؤ یا تھک جاؤ تو بیٹھ جاؤ۔
137
اللہ کو وہ عمل پسند ہے جو ہمیشہ کیا جائے۔
138
اسی قدر عمل اختیار کرو جتنی طاقت ہو۔
139
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں۔
140
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو قیام فرماتے۔
141
رات کی نماز کی کیفیت اور رکعات کی تعداد۔
142
رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت ہے رات کے آخر میں۔
143
رات کی نماز کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پڑھنا۔
144
پوری رات سونے کی کراہیت کہ اس میں نفلی نماز نہ پڑھے۔
145
جب نماز میں اونگھ آنے لگے تو سو جائے۔
146
شیطان کی گرہ کیسے کھلتی ہے؟
147
رات میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔
148
رات کے آخری حصہ میں دعا اور ذکر کی ترغیب اور اس میں دعا کی قبولیت کا بیان۔
149
رات کی نماز کا جامع بیان اور جو شخص اس سے سو جائے یا بیمار ہو جائے۔
150
نماز وتر کے بارے میں۔
151
وتر اور فجر کی دو سنتوں کے بارے میں۔
152
جسے ڈر ہو کہ وہ آخر رات نہیں اٹھ سکے گا تو وہ وتر کو اول رات میں پڑھ لے۔
153
صبح سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو۔
154
نماز میں قرآن مجید پڑھنے کی فضیلت۔
155
ان ایک جیسی سورتوں کے متعلق جن میں سے دو سورتیں ایک رکعت میں پڑھے گا۔
156
رمضان کی نماز کے بارے میں کیا آیا ہے؟
157
قیام رمضان کا بیان اور اس میں ترغیب دلانا۔
Back