Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
مکمل فہرست ابواب 0
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1
جہاد کی فضیلت اور جنگی حالات کا بیان۔
2
سب لوگوں میں افضل وہ مومن ہے۔ جو اپنی جان اور اپنے مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو۔
3
جہاد فی سبیل اللہ کرنے والوں کے مراتب مختلف ہیں۔
4
صبح و شام کے وقت اللہ کی راہ میں چلنا اور جنت میں ایک کمان برابر جگہ کی فضیلت۔
5
بڑی بڑی خوبصورت آنکھوں والی حوریں۔
6
جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے یا اس کو نیزہ لگ جائے، اس کی فضیلت۔
7
جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے، اس کی فضیلت۔
8
اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الاحزاب میں) فرمانا: ”مومنوں میں بعض لوگ ایسے ہیں کہ انھوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اس کو پورا کر دیا اور بعض ایسے ہیں کہ وہ اپنا کام پورا کر چکے (شہید ہو گئے) اور بعض ایسے ہیں کہ وہ منتظر ہیں اور انھوں نے (عہد الٰہی میں) کچھ تبدیلی نہیں گی“۔
9
جہاد سے پہلے کسی عمل صالح کا کرنا۔
10
جس کو نامعلوم تیر لگے اور وہ مر جائے۔
11
جو شخص محض اس لیے جہاد کرے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہو جائے۔
12
جنگ کے اور غبار (آلود ہو جانے) کے بعد غسل کرنا۔
13
اگر حالت کفر میں مسلمانوں کو مارے پھر مسلمان ہو جائے، اسلام پر مضبوط رہے اور پھر اللہ کی راہ میں مارا جائے۔
14
بعض لوگوں نے جہاد کو روزے پر ترجیح دی ہے۔
15
قتل کے سوا شہادت کی سات صورتیں اور بھی ہیں۔
16
اللہ تعالیٰ کا (سورۃ نساء میں یہ) فرمانا ”اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مومن اور بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے .... ((غفوراً رحیمًا)) تک“۔
17
جنگ پر (لوگوں کو) آمادہ کرنا۔
18
(بغرض حفاظت) خندق کھودنا (مسنون ہے)۔
19
جو شخص کسی شرعی عذر سے جہاد میں شریک نہ ہو۔
20
جہاد میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
21
اس شخص کی فضیلت جو کسی غازی کا سامان تیار کر دے یا اس کے پیچھے اس کے گھر کی خبرگیری عمدہ طور پر کرے۔
22
جنگ میں جاتے وقت (اپنے بدن پر) خوشبو لگانا۔
23
دشمن دین کی جاسوسی کرنے والے کی فضیلت۔
24
حاکم عادل ہو یا ظالم، جہاد قیامت تک قائم رہے گا۔
25
جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے گھوڑا رکھا اور اللہ کا (سورۃ الانفال) میں فرمان: ”گھوڑے باندھ کر رکھو“۔
26
گھوڑے اور گدھے کا نام رکھنا کیسا ہے؟
27
گھوڑے کا منحوس ہونا جو (کہ) ذکر کیا جاتا ہے۔
28
(مال غنیمت میں) گھوڑے کا حصہ (ثابت ہے)۔
29
جنگ میں اگر کوئی کسی کی سواری کھینچ کر چلائے۔
30
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی (کا بیان)۔
31
جہاد میں عورتوں کا مردوں کے پاس مشکیں بھربھر کر لے جانا۔
32
عورتیں جہاد میں زخمیوں کی مرہم پٹی اور دوا وغیرہ کر سکتی ہیں۔
33
اللہ عزوجل کی راہ میں جو جہاد ہو، اس میں پہرہ دینا۔
34
جہاد میں (مجاہدین کی) خدمت کرنے کا ثواب۔
35
اللہ کی راہ (یعنی جہاد) میں ایک دن مورچہ بند ہو کر رہنے کی فضیلت۔
36
جس نے لڑائی میں کمزور (یعنی غریب) لوگوں اور نیکوں کے ذریعہ سے مدد چاہی۔
37
تیراندازی (ہر طرح کی نشانہ بازی) کی ترغیب دینا۔
38
ڈھال (کا بیان) اور جو شخص اپنے ساتھی کی ڈھال استعمال کرے۔
39
تلوار پر سونے چاندی کا کام کرانا (کیسا ہے؟)۔
40
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ اور قمیص کا بیان (جو) لڑائی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہنتے تھے۔
41
لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے؟
42
جنگ روم کی بابت کیا کہا گیا ہے؟
43
یہودیوں سے لڑنے کی فضیلت۔
44
ترکوں سے جنگ کرنے کا بیان۔
45
مشرکوں (اور کافروں) کے لیے بددعا کرنا، اللہ ان کو شکست دے اور ان پر زلزلہ برپا کر دے۔
46
مشرکوں کا دل بہلانے کے لیے، ان کی ہدایت کے لیے دعا کرنا (درست ہے)۔
47
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو اسلام اور (اپنی) نبوت کی طرف بلانا اور اس بات کی دعوت دینا کہ وہ اللہ کو چھوڑ کر ایک دوسرے کو رب نہ بنائیں۔
48
جو شخص کسی جہاد کا ارادہ کرے اور لڑائی کا اصل مقام چھپایا (دوسرا مقام بیان کیا تو یہ درست) ہے۔ اور جس شخص نے جمعرات کے دن سفر کو بہتر سمجھا۔
49
مسافر کا سفر کے وقت رخصت ہونا۔
50
امام کی بات سننا اور اطاعت کرنا۔
51
امام کے پیچھے سے جنگ کرنا اور اس کو اپنا بچاؤ بنانا۔
52
جنگ میں اس بات پر لوگوں سے بیعت لینا کہ فرار نہیں ہوں گے۔
53
امام کا لوگوں پر اسی بات کو واجب کرنا جس کی وہ طاقت رکھتے ہوں۔
54
(اس بات کا بیان کہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اول وقت دن میں نہ لڑتے تھے تو پھر جنگ میں تاخیر کر دیتے تھے یہاں تک کہ آفتاب ڈھل جاتا۔
55
جو مزدوری لے کر جہاد میں شریک ہو۔
56
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کا بیان۔
57
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ ایک مہینے کی مسافت سے اللہ نے میرا رعب کافروں کے دلوں میں ڈال کر میری مدد کی۔
58
جہاد میں زادراہ ہمراہ لے جانا (درست ہے) اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں یہ) فرمانا ”اور راستے کا خرچ اپنے ساتھ لے لیا کرو بیشک عمدہ راہ خرچ تقویٰ ہے“۔
59
گدھے پر دو آدمیوں کا ایک ساتھ بیٹھنا۔
60
دشمن کے ملک کی طرف قرآن مجید کے ساتھ سفر کرنا مکروہ ہے۔
61
بہت چیخ چیخ کر تکبیر کہنا منع ہے۔
62
جب نشیب میں اترے تو سبحان اللہ کہنا۔
63
مسافر کو اسی قدر عبادت کا ثواب ملتا ہے جس قدر وہ گھر میں رہ کر کیا کرتا تھا۔
64
تنہا چلنا (کیسا ہے؟)۔
65
ماں باپ کی اجازت لے کر جہاد میں جانا۔
66
اونٹ کی گردن میں گھنٹی وغیرہ لٹکانا، جس سے آواز نکلے (کیسا ہے؟)۔
67
جو شخص اسلامی لشکر میں اپنا نام لکھوا لے اور اس کی بیوی حج کے لیے جائے یا اور کسی قسم کا عذر ہو تو کیا اس کو (جہاد میں نہ جانے کی) اجازت دے دی جائے؟
68
قیدیوں کو زنجیروں میں باندھنا کیسا ہے؟
69
دارالحرب والوں پر شب خون مارا جائے تو اگر عورتیں اور بچے سوتے ہوئے قتل ہو جائیں (تو جائز ہے)۔
70
لڑائی میں بچوں کو قتل کر دینا (جائز نہیں)۔
71
اللہ کے عذاب سے کسی کو عذاب نہ دیا جائے۔
72
((باب))
73
گھروں اور باغوں کا جلا دینا (کیسا ہے؟)۔
74
لڑائی تو مکر اور فریب سے کی جاتی ہے۔
75
لڑائی میں جھگڑنے اور اختلاف کرنے کی کراہت اور اس شخص کی سزا جو اپنے امام کی نافرمانی کرے۔
76
جس شخص نے دشمن کو دیکھ کر بلند آواز سے پکارا کہ ”میں صبح کے وقت لٹ گیا“ تاکہ لوگوں کو سنا دے۔
77
قیدی کو رہا کروانا اور کر دینا (کیسا ہے؟)۔
78
مشرکوں سے فدیہ لینا (کیسا ہے؟)۔
79
حربی کافر جب دارالسلام میں بغیر امان کے آ جائے تو اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟
80
دوسرے ممالک کے کافر سفیروں سے سلوک کرنا۔ کیا ذمی کافروں کی سفارش کر سکتے ہیں؟ اور کافروں، ذمیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے؟
81
بچے پر اسلام کس طرح پیش کیا جائے؟
82
امام کا لوگوں کے نام لکھنا (کیسا ہے؟)
83
جو شخص دشمن پر غالب ہونے کے بعد تین دن تک ان کے میدان میں ٹھہرا رہا۔
84
جب مشرک مسلمان کا مال لوٹ لیں اس کے بعد مسلمان اسے حاصل کر لیں۔
85
جس شخص نے فارسی زبان میں یا کسی اور غیر عربی زبان میں کلام کیا اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الروم میں یہ) فرمانا ”اور تمہارے رنگ اور زبانوں کا اختلاف ہے“۔ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ ہر زبان میں کلام کرنا جائز ہے۔ اور (سورۃ ابراہیم میں) اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”اور ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اس کی قوم کی اپنی زبان میں۔
86
غنیمت میں خیانت کرنا (سخت گناہ ہے) اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ آل عمران میں یہ) فرمانا ”اور جو شخص خیانت کرے گا، قیامت کے دن اس چیز کو (اپنی گردن پر لاد کر) لائے گا جس کی اس نے خیانت کی ہے“۔
87
غنیمت میں تھوڑی سی خیانت کرنا۔
88
غازیوں کے استقبال کے لیے جانا (مسنون ہے)۔
89
جہاد سے لوٹتے وقت کیا کہنا چاہیے؟
90
جب سفر سے لوٹے تو نماز پڑھنا (مسنون ہے)۔
Back