Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر
مکمل فہرست ابواب الفتن و اشراط الساعة والبعث
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
2316
سیدنا علی رضی اللہ عنہ حق پر تھے، مشاجرات صحابہ کے بارے میں متاخرین کو کیا کہنا چاہیے؟
2317
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا جنگ جمل میں شرکت کرنا کیسا تھا؟
2318
سیدنا عثمان برحق خلیفہ رسول تھے
2319
بارہ خلفائے قریش
2320
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کی پیشین گوئی، سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مقتل کی حیثیت
2321
حبشی کعبہ کو تباہ و برباد کر دیں گے، اگر حرم امن والا ہے تو اس میں لڑائیاں کیوں ہوئیں
2322
فتح مکہ کے بعد مکہ مکرمہ پر چڑھائی نہیں ہو گی
2323
بیت اللہ پر چڑھائی کرنے والوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا
2324
فرزندان امت ایک دوسرے کو ہلاک کریں گے
2325
اللہ تعالیٰ روز قیامت مومنوں کے سامنے مسکرائے گا
2326
روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے ملاقات
2327
اللہ تعالی کی سو رحمتیں
2328
تعارف کے لیے اللہ تعالی کا اپنی پنڈلی منکشف کرنا، روز قیامت ہر عابد اپنے معبود کے ساتھ ہو گا
2329
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی معبود میں خیر نہیں ہے، اگر ایسے ہی ہے تو انبیا و صلحا کا کیا ہو گا، جن کو لوگوں نے معبود بنا لیا؟
2330
علامات قیامت
2331
قیامت کی پہلی بڑی علامت، آگ کا لوگوں کو شام میں جمع کرنا
2332
قیامت قریب ہے
2333
قرب قیامت کی مثال
2334
میدان حشر کی طرف جاتے وقت لوگوں کی کیفیت
2335
قریب قیامت کی سب سے بڑی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا
2336
کن علامات قیامت کے بعد ایمان مفید نہیں ہو گا، زمین کا چوپایہ
2337
علامات قیامت پے در پے آنے والی ہوں گی
2338
مسجد کو مزین کرنے اور مصحف کو خوبصورت بنانے پر ہلاکت
2339
برائی کا عام ہونا عذاب الہٰی کا سبب ہے
2340
دوسروں کی بجائے اپنی فکر زیادہ کرنی چاہیے
2341
کفار، مؤمنوں کا جہنم سے فدیہ ہیں
2342
میدان حشر میں سورج کا قریب ہونا اور لوگوں کا پسینے میں شرابور ہونا
2343
زمانہ فتن کے احکام
2344
بعض زمانوں میں صبر کرنا مشکل عمل ہو گا
2345
فتنوں کی مختلف صورتیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہار افسوس
2346
زمانہ فتن میں لکڑی کی تلوار کا اہتمام کرنے کی وصیت
2347
فتنوں کے ظہور سے پہلے عمل کر لینے کی تلقین
2348
آپس کے فتنے بھی دجال سے کم نہیں
2349
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خیر و شر کی لگائی ہوئی ترتیب، مختف امارتوں، فتنوں اور تفرقہ بازیوں کے ادوار کو کیسے گزارا جائے؟
2350
اس امت کے بدترین لوگ، بہترین لوگوں پر مسلط کب ہوں گے؟
2351
قصہ امام مہدی
2352
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا حلیہ مبارک
2353
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی صفات
2354
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عیسیٰ علیہ السلام کو سلام بھیجنا
2355
دجال اور اس کی شکل اور صفات
2356
دجال کی جائے خروج
2357
ستر ہزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے
2358
دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو گا، مدینہ منورہ میں رہنے والے منافق دجال کے پاس کیسے پہنچیں گے؟
2359
مدینہ منورہ بالآخر خالی ہو جائے گا
2360
حرم مدینہ کی حد
2361
فتنہ دجال سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
2362
قرآن پڑھنے والے دجال کے ساتھ؟
2363
قاری قرآن بھی دین سے دور؟
2364
قصہ یاجوج و ماجوج
2365
امت کا تہتر فرقوں میں تقسیم ہونا
2366
دن بدن خیر والے لوگوں میں کمی آتی جائے گی
2367
دن بدن اللہ تعالیٰ سے دوری اور دنیوی حرص میں اضافہ ہو گا
2368
دن بدن شر و فساد عام ہوتا جائے گا
2369
عراق فتنوں کی آماجگاہ ہے
2370
بلاضرورت گھر سے نہ نکلنے میں عافیت ہے
2371
روز محشر کافر چہرے کے بل چلے گا
2372
آزمائشوں سے اللہ تعالیٰ کی عافیت کا سوال کرنا چاہیے
2373
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت مرحوم ہے، لیکن . . .
2374
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کہاں تک پہنچے گی؟ بلآخر اسلام ہر گھر میں پہنچ جائے گا
2375
نیک لوگوں کا سفارش کرنا
2376
قسطنطنیہ پہلے فتح ہوا یا رومیہ
2377
کلمہ شہادت، گناہوں کے ننانوے دفاتر پر بھاری
2378
مومن کو اس کی نیکی کا صلہ دنیا و آخرت میں ملتا ہے
2379
کافر کو اس کی نیکیوں کا صلہ دنیا میں مل جاتا ہے
2380
قیامت سے پہلے تمام مومن ایک ہوا سے مر جائیں گے
2381
توحید کے ہوتے ہوئے قیام قیامت ناممکن ہے
2382
قیامت برے لوگوں پر قائم ہو گی
2383
روز قیامت اللہ تعالیٰ بعض بندوں کو سوالات کے جوابات بتا دے گا
2384
شراب کا نام تبدیل کر کے اسے حلال سمجھا جائے گا
2385
فرزندان امت کا محرمات کو حلال سمجھنا
2386
اس امت کے افراد کی شکلیں کب مسخ کی جائیں گی؟
2387
روز قیامت مظلوم حیوانات کو قصاص دلوایا جائے گا
2388
فتنوں سے بچ جانے والا اور آزمائشوں میں صبر کرنے والا سعادت مند ہے
2389
ابتدائے حساب و کتاب کے لیے لوگوں کا انبیاء کے پاس جانا، مردوں کو مدد کے لیے پکارنا کیسا ہے؟
2390
اس امت کا فتنہ مال ہے
2391
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض . . .، بدعتی لوگ حوض سے دور دھتکار دیے جائیں گے
2392
ایام صبر میں پابند شریعت رہنے کا اجر و ثواب
2393
روز قیامت لوگ ننگے ہوں گے، سب سے پہلے ابراہیم علیہ السلام کو لباس پہنایا جائے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوشاک سبز رنگ کی ہو گی، آدمی انہی کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں مرتا ہے
2394
روز قیامت ران اور ہتھیلی بھی کلام کریں گی
2395
آخر زمانہ میں دس فیصد عمل بھی باعث نجات ہو گا
2396
روز قیامت لوگوں کے وجود کا بھی وزن ہو گا
2397
بدعت اور خیانت کا وبال
2398
بحری جہاد میں شرکت کرنے والے پہلے لشکر کی فضیلت، مدینہ قیصر پر چڑھائی کرنے والے پہلے لشکر کی فضیلت
2399
ہر ایک ہزار میں سے نو سو ننانوے جہنم میں
2400
سلسلہ خلافت میں نبوی سنت کو بدلنے والا پہلا شخص
2401
صحابہ کرام میں قتل کا فتنہ
2402
امت مسلمہ کی سزا
2403
جھوٹے مدعیانِ نبوت، (قادیانیوں اور ابن عربی کا عقیدہ باطل ہے)
2404
دین کے شایان شان دور کی مدت کم ہے
2405
ساٹھ سن ہجری کے بعد والے امرا سے پناہ مانگنا
2406
بالآخر زمین اپنے خزانے اگل دے گی
2407
فتوحات سے پہلے کا زمانہ زیادہ خیر والا تھا
2408
عربوں کے زمینی خزانے نکالنے کے لیے بدترین لوگوں کے پہنچنے کی پیشین گوئی
2409
ابراہیم علیہ السلام کی ہجرت گاہ (شام) بہتر ہو گی
2410
سابقہ امتوں کی بیماریاں اس امت میں
2411
لباس پہننے کے باوجود ننگی عورتوں کا ظاہر ہونا، گاڑیوں پر سوار ہو کر مساجد کی طرف آنا کیسا ہے؟
2412
مساجد میں دنیا کے موضوع پر بحث کرنے والوں کے ساتھ بیٹھنا منع ہے
2413
ظالم حکمران اور دین میں غلو کرنے والے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش سے محروم
2414
قدریہ اور مرجئہ
2415
صور کیا ہے؟
2416
روز قیامت کافر کے اعضا کا بڑا ہو جانا
2417
جمعہ مبارکہ کا دن اور اس میں سیاہ نقطہ
2418
فتنہ احلاس اور اس کے بعد کی صورتحال
2419
جہاد جاری رہے گا، ایک گروہ حق پر قائم رہے گا
2420
کیا قاتل کی توبہ مقبول ہے؟
2421
اس وقت کی دعا، جب لوگ درہم و دینار جمع کرنے میں مصروف ہوں
2422
نیک لوگ بھی عذاب الٰہی میں رگڑے جاتے ہیں، لیکن . . .
2423
یمن کی آگ
2424
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سابقہ انبیا کے حق میں شہادت دیں گے
2425
حرم میں الحاد سنگین جرم ہے
2426
تائید دین کے لیے عدن ابین کے بارہ ہزار افراد
2427
بالآخر ارکان اسلام مٹ جائیں گے، حتیٰ کہ حروف قرآن بھی
2428
قرآن پڑھنے والے لوگ بھی جہنمی؟ گھوڑوں کی سمندروں میں گھسنے کی پیشین گوئی
2429
کون لوگ روز قیامت سجدہ نہیں کر سکیں گے
2430
آخر زمانہ میں سخی خلیفہ۔ عراق، شام اور مصر کے وسائل، رزق کا روک لیا جانا
2431
لوگوں کی پٹائی کرنے والوں اور نیم برہنہ عورتوں کی پیشین گوئی اور ان کا انجام
2432
دنیا کی محبت کا انجام مغلوبیت ہے
2433
آخر زمانہ میں پانی صرف شام میں ہو گا
2434
گھٹیا اور کمینے لوگوں کی امارتوں کی پیشین گوئی
2435
تبوک کے چشمہ کے آس پاس باغات کی پیشن گوئی
2436
اعمال کو تولنے کے لیے بڑا میزان، فرشتوں نے بھی عبادت کا حق ادا نہ کیا، پل صراط
2437
قیامت کے دن کی مقدار ظہر سے عصر کے وقت جتنی یا پچاس ہزار سال کے برابر؟
2438
آخرت کے واقعات کو یاد کرتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے؟
2439
بہترین موت کون سی ہے
2440
چادروں کی پیشین گوئی
2441
لوگوں کو ہر وقت ڈراتے نہیں رہنا چاہیے
2442
سجدہ کرنے والے کو سجدہ کرنے کی حالت میں قتل کرنے کا حکم نبوی؟
2443
امت کا ایک گروہ حق پر قائم رہے گا
2444
ہر کسی کو پانچ سوالات کے جوابات دینا ہوں گے، وگرنہ . . .
2445
دنیا میں سیر ہونے والے قیامت والے دن بھوکے ہوں گے
2446
بعض لوگوں کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا
2447
عربوں کے دل عجمیوں کے دلوں کی مانند ہو جائیں گے
2448
عورت بھی فتنہ ہے، لیکن کیوں؟
2449
تقدیر کے حوالے سے ایک اعتراض اور اس کا جواب
2450
بوڑھے زانی نظر رحمت سے محروم
2451
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اور پانچ سو سال
Back