Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
مکمل فہرست ابواب فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1960
قرآن مجید سیکھنا اور سکھانا افضل شعبہ ہے
1961
قرآن کی تعلیم دینے والوں کا عدیم النظیرمقام، ایک آیت پڑھانے کا ثواب
1962
صاحب قرآن اور اس کے والدین کی فضیلت
1963
تعلیم قرآن کا حکم
1964
پہلی سات سورتوں کو سمجھ لینے والا عالم ہے
1965
قرآن کیا ہے؟
1966
اللہ تعالیٰ کی رجوع کرنے کا بہترین ذریعہ قرآن مجید ہے
1967
قرآن میں جھگڑا کرنا
1968
ایک ہی سورت کافی تھی
1969
”چمڑے کے اندر قرآن مجید کو آگ نہیں جلاتی“ کا مفہوم
1970
قرآن مجید ہمارا قائد ہے
1971
آسمانی کتابوں کے نزوال کی تاریخیں
1972
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جبریل علیہ السلام کے ساتھ ہر سال قرآن مجید کا دور
1973
قرآن مجید کی وجہ سے عزتیں اور ذلتیں
1974
بہترین قاری قرآن کا انداز
1975
کب تک قرآن کی تلاوت کی جائے
1976
دیکھ کر تلاوت کرنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی محبت کا تقاضا ہے
1977
قرآن مجید سفارش کرے گا
1978
قرآن مجید کے حصول کو دنیا کا سبب نہ بنایا جائے، قرآن مجید کی تعلیم پر اجرت لینا کیسا ہے؟
1979
سریلی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرنا
1980
سریلی آواز، قرآن مجید کی زینت ہے
1981
سریلی آواز میں تلاوت کرنے کی وجہ سے اشعری لوگوں کی تعریف
1982
قرآن مجید صرف زبانوں کا ”چسکا“ نہیں
1983
قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھا جائے
1984
سورہ تکویر، انشقاق اور انفطار میں قیامت کا منظر
1985
ٹھہر ٹھہر کر تلاوت کرنا
1986
جنوں کا سورہ رحمٰن کی آیات کا جواب دینا
1987
سجدہ تلاوت کی دعا
1988
دوات اور قلم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ تلاوت کیا
1989
قرآن مجید کے ایک حرف پر دس نیکیاں
1990
ذکر و تلاوت کی وصیت
1991
سورہ فاتحہ افضل القرآن ہے
1992
کیا بسم اللہ . . . سورہ فاتحہ کی آیت ہے؟
1993
سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران کی فضیلت
1994
سورہ بقرہ کی تلاوت کی وجہ سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا
1995
آیتہ الکرسی جنوں سے محفوظ کر دیتی ہے
1996
سورہ آل عمران کی آیت
«ان فى خلق السماوات»
کی اہمیت
1997
سورہ کہف کی فضیلت
1998
سورہ ملک کی فضیلت
1999
سورہ کافرون کی فضیلت
2000
سورہ اخلاص ایک تہائی قرآن ہے
2001
دس دفعہ سورہ اخلاص تلاوت کرنے کا ثواب
2002
سورہ الفلق اور سورہ ناس کی فضیلت
2003
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو اور اس کا توڑ۔ انبیا ء و رسل جادو سے متاثر ہو سکتے تھے
2004
قرآن مجید سات لغات پر نازل ہوا
2005
کتنے ایام میں مکمل قرآن مجید کی تلاوت کی جائے
2006
آیت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا ابی رضی اللہ عنہ سے سوال
2007
وہ آیات، جن کی تلاوت منسوخ ہو گئی، لیکن حکم باقی ہے
2008
تلاوت قرآن پر نزول سکینت
2009
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے
2010
ذکر خدا والے کلمات عرش معلیٰ کے پاس
2011
ذکر والی مجلس کی فضیلت اور ثمرات
2012
ذکر سے جنت میں درخت لگتے ہیں
2013
نماز فجر سے طلوع آفتاب تک اور نماز عصر سے غروب آفتاب تک ذکر کرنے کی فضیلت
2014
نماز فجر سے نماز ضحیٰ تک مسلسل ذکر کرنے سے بہتر ذکر
2015
ذکر خدا کے علاوہ سب کچھ لغو و لہو ہے
2016
افضل اذکار
2017
افضل کلام
2018
لیل و نہار کے مسلسل ذکر سے افضل ذکر
2019
اونچے مقامات پر تکبیرات کا اہتمام کرنا
2020
آدمی کے حق میں خادم سے بہتر ذکر . . . سونے سے پہلے ایک ذکر
2021
شیطانوں سے محفوظ رہنے کا ذکر، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر شیطانوں کا حملہ لیکن . . .
2022
پہلوں کے مقام کو پا لینے اور بعد والوں سے سبقت لے جانے کا سبب بننے والا ذکر
2023
زندگی کے آخری ایام کا ذکر
2024
اللہ تعالیٰ ذکر کرنے والے کا تذکرہ کرتا ہے
2025
اللہ کے ذکر والے حلقے جنت کے باغیچے ہیں
2026
مجالس ذکر کی غنیمت جنت ہے
2027
«لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ»
کی فضیلت
2028
روزانہ ایک ہزار نیکیاں
2029
دنیا و وما فیہا ملعون ہے، مگر اللہ کا ذکر اور عالم و متعلم
2030
وزن میں بھاری اذکار
2031
باقیات صالحات
2032
سو سو دفعہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ کہنے کا عظیم ثواب
2033
کلمہ توحید نجات دلانے والا ہے
2034
«الحمد لله كثيرا»
کا اجر و ثواب
2035
اللہ کے ذکر میں بخیلی، بزدلی اور گھبراہٹ کا علاج ہے
2036
اللہ کے ذکر کے دلدادہ لوگ سبقت لے جائیں گے
2037
اللہ تعالیٰ کا ذکر بھی صدقہ ہے
2038
تسبیح و تحمید اور تہلیل و تکبیر سے گناہ جھڑتے ہیں
2039
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امتیوں کے درود کا کیسے علم ہوتا ہے؟
2040
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے درود و سلام کا جواب
2041
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کی فضیلت
2042
جمعہ کے روز بکثرت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا حکم۔ کیا انبیا و رسل کے اجسام قبروں میں سالم ہیں؟
2043
تذکرہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سن کر درود نہ پڑھنے والا راہ جنت سے بھٹک گیا
2044
قبولیت دعا کے لیے درود کی حیثیت
2045
جنت کے درجہ وسیلہ کی دعا کرنا
2046
تمام انبیا و رسل پر درود و سلام بھیجا جائے
2047
اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ مانگا جائے
2048
فرشتوں کی دعائیں کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ کسی کی عدم موجودگی میں اس کے حق میں کی گئی دعا مقبول ہوتی ہے
2049
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول مختلف دعائیں
2050
کفارہ مجلس کی دعا
2051
اللہ تعالیٰ کو نہ پکارنا، اس کے غضب کو دعوت دینا ہے
2052
کیا دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے؟
2053
افضل دعا
2054
عافیت کی دعا کرنا
2055
غم و الم کی کیفیت ٹالنے کی دعا
2056
غمگین کا غم دور کرنے کی دعا
2057
گھبراہٹ کے وقت کی دعا
2058
کرب و اذیت کے وقت کا ذکر
2059
مبتلائے مصیبت یونس علیہ السلام کی دعا پڑھے
2060
بستی میں داخل ہونے کی دعا
2061
بازار میں داخل ہونے کی دعا
2062
مبتلائے مصیبت کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا
2063
سفر میں سحری کے وقت کی دعا
2064
سخت ہوا چلتے وقت کی دعا
2065
خطرے والی ہوا کے وقت کی دعا
2066
دعا بعد از وضو
2067
لشکر کو الوداع کہنے کی دعا
2068
تجدید ایمان کی دعا اور وجہ
2069
سواری کی دعا
2070
پسندیدہ یا ناپسندہدہ چیز دیکھتے وقت کی دعا
2071
ہلال دیکھنے کی دعا
2072
چاند سے پناہ مانگنا اور اس کی وجہ
2073
بارش کے لیے الٹے ہاتھوں دعا کرنا
2074
کن لوگوں کی دعائیں مقبول ہیں؟
2075
دعا افضل عبادت ہے
2076
تنگی رزق کے وقت کی دعا
2077
غصہ دور کرنے کی دعا
2078
ادائیگی قرض کی دعا
2079
شب قدر کی دعا
2080
کسی مقام پر پڑاؤ ڈالتے وقت کی دعا
2081
مرغ کی اذان اور گدھے کی آواز سنتے وقت کی دعا
2082
برے خواب کو دفع کرنے کی دعا
2083
سختیوں میں دعائیں کب قبول ہوتی ہیں؟
2084
نماز سے متعلقہ دعائیں . . . دعائے استفتاح
2085
اذکار بعد از نماز
2086
اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے لوگ افضل ہیں
2087
اللہ تعالیٰ کو اپنی تعریف پسند ہے
2088
اللہ تعالیٰ کے ہاں پسندیدہ اور ناپسندیدہ کلام
2089
ساری تخلیق کی طرف سے اللہ تعالیٰ کی گئی اللہ تعالیٰ کی تعریفات کو بیان کر دینے کا نسخہ
2090
اللہ تعالیٰ کی صفات پر مشتمل دعا اور اس کا حسن انجام
2091
اگر پوری کوشش کے ساتھ دعا کرنا ہو تو
2092
صبح و شام کے اذکار . . . سیدالاستغفار
2093
سوتے وقت کی دعائیں اور آداب
2094
مظلوم کی بددعا مقبول ہوتی ہے
2095
بوقت دعا قبولیت کا یقین ہونا چاہیے
2096
دم اور اس کی صورتیں
2097
کیا داغنا اور دم کروانا توکل کے منافی ہے
2098
تعویذ
2099
اللہ تعالیٰ کا واسطہ دیا جائے تو باز آ جانا چاہیے
2100
جنت الفردوس کا سوال کرنا اور اس کی وجہ
2101
مستقل برے پڑوسی سے پناہ مانگنا
2102
نطر لگنا حق ہے
2103
اسم اعظم
2104
افضل شکر
2105
جمعہ کے دن ساعتہ الاجابہ
2106
یا ذالجلال والاکرام
2107
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے لیے دعائے نبوی اور اس کے ثمرات
2108
اصحاب بدر کے لیے دعائے نبوی اور اس کے ثمرات
2109
مخلوقات خدا کو دیکھ کر خالق کو یاد کرنا
2110
زنا کی اجازت مانگنے والے کو سمجھانے کا انداز نبوی اور اس کے لیے دعا
2111
اولیا اللہ کی علامت
2112
وزن میں بھاری اذکار
2113
سرداران قریش پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بددعا اور اس کی قبولیت
2114
فقر و فاقہ اور ظلم و ستم سے پناہ مانگنا
2115
نصف رات قبولیت کا وقت ہے
2116
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لیے دعا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے قبولیت کا انداز
2117
بہترین لوگ اور بہترین اعمال
2118
شرک کے علاوہ سب گناہوں کی بخشش ممکن ہے
2119
توبہ و رحمت کا دروازہ کھلا ہے
2120
واعظین کی اقسام
2121
صحابہ کی ایمانی کیفیت
2122
یوسف علیہ السلام اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عاجزی
2123
اسلام کی حالت میں ملنے والی عمر انتہائی قیمتی ہے
2124
سات سات دفعہ جنت کا سوال اور جہنم سے پناہ مانگنی چاہیے
2125
استغفار کی فضیلت
2126
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سو سو دفعہ بخشش طلب کرنا
2127
اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر ہونا چاہیے، وگرنہ . . .
2128
عورتوں کو سلام کہنا
2129
نماز کے قیام کے دوران دعا کرنا درست ہے
2130
بسم اللہ کی برکت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ
2131
شیطان سے پناہ مانگی جائے، اس کو گالیاں نہ دی جائیں
2132
بعض لوگوں کا میدان حشر میں امتحان اور ایک حکم الہی سے روگردانی کرنے کا وبال
2133
حکم نبوی کی پیروی کی مثال
Back