Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
مکمل فہرست ابواب المرض والجنائز والقبور
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
1123
میت کو دیکھ کر کھڑا ہونے کی وجوہات اور اس کا حکم
1124
جنازہ کے پیچھے چلنے والے کب تک نہ بیٹھیں؟
1125
دنیا میں بخار آتش دوزخ کا عوض ہے
1126
بیماری اور آزمائش گناہوں کا کفارہ ہیں
1127
آزمائشیں کب کفارہ بنتی ہیں؟
1128
بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت
1129
بیماری اجر و ثواب یا عذاب و عقاب کا سبب بنتی ہے
1130
مختلف اسباب مومن کے گناہوں کا کفارہ بنتے رہتے ہیں
1131
آزمائش بلندی درجات کا سبب ہیں
1132
آزمائشوں کی وجہ سے حساب و کتاب سے مستثنی ہونا
1133
بیماری کو برا بھلا کہنا منع ہے
1134
ہر نقصان کا سبب کوئی نا کوئی گناہ ہوتا ہے
1135
محب رسول آزمائش زدہ
1136
انبیاء اور صلحا پر آزمائش سخت ہوتی ہے
1137
آزمائش زدہ لوگوں کا عظیم اجر و ثواب
1138
آنکھوں سے محرومی پر جنت، لیکن . . .
1139
فرزندان امت کے حق میں سب سے بڑا صدمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہے
1140
بخار کو مدینہ منورہ میں روک لیا گیا
1141
مخصوص قبر پر کوئی نشانی لگانی
1142
قبر پر پانی چھڑکنا
1143
عذاب قبر
1144
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بھی قبر کی دبوچ سے نہ بچ سکے، بچے کو بھی قبر نے دبوچ لیا
1145
مومن قبر میں ثابت قدم رہتا ہے
1146
مومن کی قبر کی وسعت
1147
بعد از دفن میت سے منکر اور نکیر کے سوالات
1148
نیک اور بد میت کی کیفیت
1149
مومن اور کافر کی موتوں کے منظر، عالم برزخ میں مومنوں کی ارواح کا آپس میں تعارف
1150
مومن اور کافر کی روح نکلنے کی کیفیت
1151
قریب المرگ لوگوں کو”لا الہ الا اللہ“ کی تقلین کرنا
1152
مرنے والے کی آنکھیں بند کرنا اور اس وقت خیر والی بات کہنا
1153
عیادت کے وقت کی دعا
1154
عیادت کا اجر و ثواب
1155
بندہ اپنی جائے موت تک کیسے پہنچتا ہے؟
1156
بیٹے کی وفات پر حمد و استرجاع کا اجر و ثواب
1157
دم کے متعلق احادیث
1158
فاتحہ شریف پڑھ کر دم کرنا اور دم پر اجرت لینا
1159
اچھا کفن دینا اور اس کی وجہ
1160
نماز میں موت کو یاد کرنا
1161
مشرک کو دفن کرنا
1162
ایصال ثواب کی صورتیں
1163
ساٹھ سال عمر پانے والا کوئی عذر پیش نہیں کر سکے گا
1164
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی عمریں
1165
نظربد موت کا سبب بن سکتی ہے
1166
کون سا مومن عقلمند ہے؟
1167
صحت و عافیت کا سوال کرنا
1168
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل بیت کے ساتھ رحمدل تھے
1169
بخار میں مبتلا مریض پر پانی ڈالنا
1170
عام نیک لوگ بھی سفارش کریں گے
1171
فرزندان امت کسی کے اچھا یا برا ہونے پر گواہ ہیں
1172
ابتدائی طور پر ”علیک السلام“ کہنا کیسا ہے؟
1173
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا میت پر رونا
1174
کیا میت کو اہل میت کے نوحہ کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے
1175
نوحہ کرنے، چہرہ نوچنے اور گریبان چاک کرنے کا وبال
1176
ایک میت پر تین ایام کے بعد نمازہ جنازہ
1177
کلونجی میں شفا ہے
1178
قبر پر بیٹھنا منع ہے
1179
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی زیارت کی مشروعیت
1180
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قبرستان میں جا کر مردوں کے لئے دعا کرنا
1181
کافر کی قبر کے پاس سے گزرتے وقت اسے جہنم کا مثردہ سنایا جائے
1182
ایک دن میں پانچ نیک کام سر انجام دینے پر جنت کی خوشخبری
1183
صحابہ کرام پر کوئی اعتراض نہ کرنے کی وجہ
1184
سینگی لگوانا
1185
بانسری اور ہلاکت کی آوازیں ملعون ہیں
1186
مومن کے سارے امور خیر پر مشتمل ہیں
1187
روح کے نکلنے کا انحصار کسی کی پسند ناپسند پر نہیں
1188
کفن چوری کرنا ملعون عمل ہے
1189
اونٹنی کا دودھ اور پیشاب بطور دوا استعمال کرنا
1190
حجر اسود جنت سے اتارا گیا، لیکن اس کی برکات کیوں ختم ہو گئیں
1191
میت کے لیے چالیس مومنوں کی سفارش قبول ہوتی ہے
1192
تعزیت کرنے کا اجر و ثواب
1193
فوت ہونے والے نابالغ بچے اپنے والدین کی بخشش کا سبب بنتے ہیں
1194
آدمی کے مال، اہل اور عمل کی مثال
1195
سوتے وقت ہاتھوں کو صاف کرنا
1196
مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟
1197
عورتوں کا نماز جنازہ میں شریک ہونا کیسا ہے؟
1198
مردوں کو برا بھلا کہنا منع ہے
1199
میت کے عیوب کو مخفی رکھنے اور اسے کفن دینے کی فضیلت
1200
ہر ایک نے موت کا مزہ چکھنا ہے، کیونکہ . . .
1201
تین چیزیں میت کے پیچھے چلتی ہیں۔ لیکن . . .
1202
جو جس حالت میں مرے گا، اس کا حشر اسی حالت میں ہو گا
1203
نمونیا کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے
1204
حق تلفی کرنے والے کو کب تک تکلیف دی جاتی رہے گی
1205
ادائیگی کے بغیر قرضہ معاف نہیں ہوتا، الا یہ کہ . . .
1206
مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا جائے، کیونکہ . . .
1207
جنت میں جانے والا دنیا کی تکالیف کو جہنم میں جانے والا دنیا کے سکون کو بھول جائے گا
Back