الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
1146. مومن کی قبر کی وسعت
حدیث نمبر: 1709
-" إذا رأى (المؤمن) ما فسح له في قبره، يقول: دعوني أبشر أهلي، فيقال له: اسكن".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مومن اپنی قبر کی کشادگی کو دیکھتا ہے تو کہتا ہے: (فرشتو!) مجھے چھوڑو، میں گھر والوں کو خوشخبری سنانے کے لیے (جانا چاہتا ہوں)۔ لیکن اسے کہا جاتا ہے کہ (اب) آرام کر۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1709]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1344