Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
مکمل فہرست ابواب الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
930
امراء کی نجات عدل و انصاف اور نیکی و پارسائی میں ہے
931
خلیفہ کے اخراجات کی مقدار
932
اللہ تعالیٰ نیک حکمرانوں کو خود وزیر عطا کرتا ہے
933
جماعت کا التزام کرنا
934
جماعت سے دور رہے اور مصبیت کے لیے لڑنے کا وہال
935
کن امور پر بیعت کی جائے
936
خلیفہ کی بیعت کب توڑی جا سکتی ہے؟
937
خلیفہ کا ذی رائے رعایا سے مشورہ کرنا
938
گمراہ کرنے والے حاکم و خادم سب سے بڑا خطرہ ہیں
939
لوگوں کی ضروریات پوری نہ کرنے والے حکمران کا انجام بد
940
پہلے خلیفہ کی موجودگی میں بیعت لینے والے دوسرے خلیفے کو قتل کر دیا جائے
941
جھوٹا حکمران جنت میں داخل نہیں ہو گا
942
انصاف پسند حکمران کی فضیلت
943
تین افراد دوران سفر ایک امیر کا تعین کر لیں
944
رعایا بہرصورت اپنی ذمہ داریاں ادا کرے
945
احکام قرآن کی تعمیل کا حکم
946
برے حکمران کے ساتھ رعایا کا تعلق
947
بدکردار امرا کے ہاں ملازمت کرنے سے گریز کیا جائے
948
امت مسلمہ کے حق میں نرم حکمران کے لیے دعائے نبوی اور سخت کے لیے بددعا
949
ہر نگران سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جائے گا
950
رعایا سے دھوکہ کرنے والے حکمران کا انجام
951
نااہل خلفا کا وہال انہی پر پڑے گا
952
نبی اور خلیفہ کے دو دو بھیدی
953
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتخاب کے بعد طعن و تشنیع کی گنجائش باقی نہیں رہتی
954
امارت بری چیز ہے، الا یہ کہ . . .
955
ظالم حکمران بدترین ہے
956
قریش امارت کے زیادہ مستحق ہیں، بشرطیکہ . . .
957
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ اول ہیں
958
سیدنا عثمان برحق خلیفہ رسول تھے
959
بارہ قریشی خلفا
960
خلافت قریشیوں کا حق ہے
961
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مال غنیمت میں حصہ، خیانت باعث عار و شنار ہے
962
بروز قیامت خائن کی علامت
963
مسئولیت خیانت کا سبب ہے
964
کوڑھ زدہ آدمی سے بیعت لینے کا طریقہ اور اس کی وجہ
965
امارت کا سوال کرنے والے کو مسؤل نہ بنایا جائے
966
اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت نہیں
967
ہوازن کے وفد کی قیدی اور مال غنیمت واپس کرنے کا واقعہ
968
فتح خیبر کا واقعہ
969
امیر کی اطاعت کا حکم، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کی سنت کی روشنی میں اختلاف کو دور کیا جائے
970
امت مسلمہ کی قیادت کرنے والوں کی ترتیب
971
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر عیسی علیہ السلام کی آمد تک مختلف ادوار کی کیفیتیں
972
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض الموت کے دوران لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنے کا ارادہ
973
بادشاہوں کے دروازوں سے دور رہنے کی تاکید
974
محض حصول دینا کے لیے بیعت کرنا منع ہے
975
ناپ تول میں کمی بیشی کرنا باعث ہلاکت ہے، جنگ میں شریک ہوئے بغیر مال غنیمت وصول کرنا
976
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تیس برس تک خلافت جاری رہی، کیا بادشاہت مذموم ہے؟
977
بوقت بیعت بعض امور اسلام کو مصلحۃ مستثنیٰ کرنا
978
مختلف خلفاکے ساتھ عوام کے تعلق کی کیفیت
979
عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ
980
سابقہ امتوں کا طرز حیات اختیار کرنے والے لوگ بدترین ہیں
981
رعایا سے دھوکہ کرنے کا وبال
982
عہد توڑنے، بےحیائی کے عام ہونے اور زکوٰۃ نہ دینے کا وبال
983
صحابہ کرام کا آخرت میں شوق دیدار نبوی، آخرت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کی شرط آپ کی اطاعت ہے
984
فتح مکہ کے بعد بیعت اسلام پر ہو گی نہ کہ ہجرت پر
985
امت کے آخر میں چلو بھر بھر کر دینے والا خلیفہ
Back