Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
سوانح حیات: محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
سلسله احاديث صحيحه
सिलसिला अहादीस सहीहा
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
مکمل فہرست ابواب الاذان و الصلاة
ابواب فہرست میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
نمبر
ابواب فہرست
تفصیل
317
بیعت نبوی کے دوران اقامت صلاۃ کا تذکرہ
318
فرضی نمازوں کی تعداد
319
نماز دوسرے اعمال کے مقبول یا غیر مقبول ہونے کے لیے معیار ہے
320
نماز کی اہمیت
321
ایک سال کی نمازوں اور روزوں کی بنا پر شہید پر فوقیت
322
اللہ تعالیٰ کا نمازی کی طرف متوجہ ہونا
323
فرشتوں کا نمازی کی تلاوت سننے کا انداز
324
نیکی کی رغبت پر نماز کا حکم
325
نماز، جسم کے جوڑوں کا ٹیکس ادا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
326
اچھے انداز میں ادا کی گئی نماز کا صلہ
327
نماز ترک کرنے کا وبال
328
پہلے والی اور بعد والی نمازوں کی رکعات کی تعداد
329
مقیم کی اقتدا میں مسافر کا پوری نماز ادا کرنا
330
ایک دفعہ شراب پینے سے چالیس روز نماز قبول نہیں ہوتی
331
گھبراہٹ میں نماز کا سہارا لینا
332
پانچ نمازوں کی ادائیگی کی فضیلت
333
سجدوں کی فضیلت
334
نماز فجر ادا کرنے والے کی ضمانت اللہ تعالیٰ خود اٹھاتا ہے
335
جمعہ کے روز نماز فجر کی فضیلت
336
نماز عصر کی فضیلت اور وجہ
337
دو رکعت نماز دنیا و مافیہا سے بہتر ہے
338
نمازی کا مقام و مرتبہ
339
روز جمعہ اور جمعہ ادا کرنے والوں کی فضیلت
340
نماز جمعہ گناہوں کا کفارہ بنتا ہے
341
نماز جمعہ ترک کرنے والی قوم کا وبال
342
خاص طور پر جمعہ کی رات کو قیام کرنا یا جمعہ کو روزہ رکھنا منع ہے
343
دوران خطبہ جمعہ اونگھنے والا شخص اپنی نشت بدل لے
344
جمعہ مبارک کے لیے غسل کرنا
345
غسل جمعہ کی فضیلت
346
نماز جمعہ کی طرف جلدی آنے والوں کی فضیلت
347
جمعہ کے روز مسواک کرنا اور خوشبو لگانا
348
دوران خطبہ مقتدیوں کی کیفیت
349
خطیب کا منبر پر چڑھ کر سلام کہنا
350
دوران خطبہ جمعہ کلام کرنے کا نقصان
351
نماز اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کا ذریعہ ہے، نماز میں آواز کس قدر مخفی یا بلند ہونی چاہیئے
352
مسجد نبوی، مسجدحرام اور مسجد اقصی کی فضیلت
353
نماز باجماعت کی فضیلت
354
نماز باجماعت ایک مبارک عمل ہے
355
جماعت میں نمازیوں کی کثرت اجر و ثواب میں اضافہ کا باعث ہے
356
مسلسل چالیس دن تک تکبیر اولی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت
357
نماز کی طرف آتے وقت نمازی کی کیفیت
358
امام کو رکوع کی حالت میں پانے والا نمازی جماعت کے ساتھ کیسے ملے؟
359
اذان سننے والا مسجد میں جا کر نماز با جماعت ادا کرے
360
امام کی اقتدا کرنا
361
مقتدی کے لیے امام کی اقتدا کے تقاضے
362
امام کے قریب کون لوگ کھڑے ہوں؟
363
بیٹھ کر نماز پڑھانے والے امام کی اقتدا میں بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
364
امام ضامن ہے
365
امام ہر دل عزیز ہونا چاہئے
366
نماز برائیوں سے روکتی ہے
367
نماز گناہوں کا اثر زائل کر دیتی ہے
368
بےنماز مسلمان نہیں ہے
369
ترک نماز کے بعد دین کی تمام علامات منہدم ہو جاتی ہیں
370
دوران جماعت امام کو لقمہ دینا
371
نماز کا انتظار بھی نماز ہے
372
مساجد کو آباد کرنے والوں کی فضیلت
373
مسجد میں بیٹھنے والوں کی فضیلت
374
متقی لوگوں کا گھر مسجد ہے
375
مسجد کی طرف چلنے کی فضیلت
376
نماز کے لیے مسجد کی طرف جاتے ہوئے فوت ہو جانے کی فضیلت
377
ایک نماز کی ادائیگی کے بعد دوسری نماز کے انتظار میں بیٹھے رہنے کی فضیلت
378
امام تخفیف کے ساتھ نماز پڑھائے
379
امام کی تخفیف سے نماز پڑھانے کی حد ظہر و عصر کی نمازوں میں سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ کی تلاوت کرنا
380
امام ہر دلعزیز شخصیت کا حامل ہے
381
امام پرہیزگار ہونا چاہئے
382
دوران جماعت صف بندی کی اہمیت
383
صف کے شگاف کو پر کرنے کے لیے اٹھنے والے قدم کی فضیلت
384
اللہ تعالیٰ دوران جماعت صفوں کو ملانے والوں پر رحمت نازل کرتا ہے
385
ستونوں کے مابین صف بنانا منع ہے
386
خاوند کی نافرمان بیوی کی نماز قبول نہیں ہوتی
387
اذان اور اقامت کے دوران وقفہ کی مقدار
388
اس گھر کی فضیلت جس میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہو
389
نفلی نماز گھروں میں ادا کرنا افضل ہے
390
بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
391
خلوت میں ادا کی گئی نماز کا اجر و اور اس کی وجہ
392
مسجد بنانے کا صلہ
393
مسجد کی عمارت
394
محلوں میں تعمیر مساجد کا حکم
395
مساجد کے آداب
396
مساجد کے دروازوں کے ارد گرد پیشاب کرنا منع ہے
397
گرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کا طریقہ
398
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بعد از نماز عصر دو سنتوں سے کیوں منع کیا؟
399
فرضی نماز اور اس کے بعد والی نفلی نماز میں وقفہ ہونا چاہئے
400
فرضی نماز کے بعد نفلی نماز سے پہلے کلام کرنا یا آگے پیچھے ہو جانا
401
عبادت کے سلسلے میں سستی کا انجام
402
نماز عیدین میں عورتوں کی حاضری
403
نمازوں کے اول و آخر اوقات
404
اگر نیند یا نسیاں کی وجہ سے نماز رہ جائے، جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والا قضائی نہیں دے سکتا
405
اگر کسی نماز کی ایک رکعت کی ادائیگی کے بعد اس کا وقت ختم ہو جائے
406
نماز بروقت ادا کرنا
407
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر کب ادا کرتے؟
408
سفر کی وجہ سے نماز ظہر جلدی ادا کر لینا
409
غروب آفتاب سے ہی نماز مغرب کا آغاز ہو جاتا ہے
410
نماز مغرب جلدی ادا کرنے کا حکم
411
نماز عشاء کا وقت
412
نماز عشاء تاخیر سے ادا کرنا امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خاصہ ہے
413
نماز عصر تاخیر سے ادا کرنا منافقانہ وصف ہے
414
نماز کے مکروہ اوقات
415
مکہ مکرمہ میں نماز کے لیے کوئی وقت مکروہ نہیں ہے
416
طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت کتنی دیر تک نماز پڑھنا منع ہے؟، نماز کے لیے کل مکروہ اوقات
417
نمازیں جمع کر کے ادا کرنا
418
سفر کی وجہ سے نمازیں جمع کرنا
419
بارہ سنن موکدہ کی ادائیگی کا صلہ
420
قبل از ظہر چار سنتوں کی فضیلت
421
قبل از ظہر سنتوں کی ادائیگی کی کیفیت
422
قبل از ظہر چار سنتوں کی ادائیگی کی وجہ
423
نماز جمعہ سے پہلے والی سنتوں کی تعداد
424
فجر کی دو سنتوں کی فضیلت
425
فجر سے پہلے والی سنتوں پر دوام اختیار کرنا
426
فجر اور مغرب والی سنتوں میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص کی تلاوت کرنا
427
نماز فجر سے پہلے والی سنتیں رہ جانے کی صورت میں کب ادا کی جائیں؟
428
نماز عصر کے بعد دو رکعت سنتیں
429
نماز مغرب سے پہلے دو رکعت سنتیں ادا کرنا
430
ہر فرض نماز سے پہلے کم از کم دو رکعت نفلی نماز کا وجود
431
سفر میں سنن رواتبہ نہ پڑھنے کی رخصت
432
مغرب اور عشاء کے درمیانی وقفے میں نماز پڑھنا
433
دن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نفلی نماز کی روٹین
434
نماز فجر کے بعد نماز ضحیٰ پڑھ کر آنے کی فضیلت
435
کھانے کو نماز باجماعت پر ترجیح دینا
436
امام کا بآواز بلند ”آمین“ کہنا
437
”آمین“ کہنے کی فضیلت
438
امام کی اقتدا ضروری ہے، مقتدی”آمین“ کب کہے؟ کیا مقتدی بھی
«سمع الله لمن حمده»
کہے گا؟
439
اگر مسجد میں تھوکنا پڑ جائے تو
440
دوران نماز تھوکنے کے آداب
441
قبلہ والی سمت میں تھوکنا منع ہے
442
جماعت کے ساتھ دوبارہ نماز پڑھنا
443
عورتوں کا گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے
444
عورتوں کا مسجد میں آنا اور اس کے آداب
445
بعض گناہوں کی وجہ سے نمازیوں، روزے داروں، حاجیوں اور مجاہدوں کا جہنم میں جانا بھی ممکن ہے
446
اذان دینے کا ثواب
447
دوہری اذان اور اکہری اقامت
448
اذان کے کلمات کا جواب دینا
449
اذان کے وقت شیطان کی کیفیت
450
سخت سردی یا بارش والے موسم میں اذان میں زیادتی
451
سجدہ سہو کی مختلف کیفیات
452
درمیانہ تشہدرہ جانے کی صورت میں سہو کے سجدے
453
دوران نماز سترے کا اہتمام کرنا
454
نماز کے آگے سے بعض چیزوں کے گزرنے سے اس کی نماز منقطع ہونا
455
نماز کے لیے مکمل لباس کا اہتمام اور وجہ
456
نماز جنازہ اور میت کا تذکرۂ خیر کرنے کی فضیلت
457
صاحب قرآن کا قرآن یاد رکھنے کا طریقہ
458
دعائے استفتاح
459
امام جس حالت میں ہو، تاخیر سے آنے والے بلا انتظار اس کے ساتھ مل جائیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنا فرض ہے
460
جلسے میں بیٹھنے کا طریقہ
461
«اقعاء»
اور
«تورك»
کے معانی اور ان کا نماز سے تعلق
462
تشہد کے الفاظ اور درمیانے تشہد میں بھی دعائیں پڑھنے کی اجازت
463
ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھنا
464
دوران تشہد انگشت شہادت سے اشارہ کرنا
465
نماز سے فارغ ہونے کے لیے ایک سلام پھیرنا
466
نماز کے بعد والے اذکار
467
دوران نماز، نمازی کی کیفیت
468
قبولیت دعا کے اوقات
469
اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو
470
سجدوں کی فضیلت
471
نماز فجر کے بعد نماز چاشت پڑھ کر لوٹنے والے شخص کی فضیلت
472
نماز فجر سے طلوع آفتاب تک مسجد میں بیٹھ کر ذکر کرنا
473
”صلاۃ الاوابین“ ادا کرنے والے کی فضیلت
474
”صلاۃ الاوابین“ کا وقت
475
نماز چاشت کی فضیلت
476
فقرا لوگ، صدقہ و خیرات کرنے والے امرا سے کیسے سبقت لے سکتے ہیں؟
477
وضوء کے بغیر نماز ادا کرنا سنگین جرم ہے
478
ابتدائے اقامت کے بعد نفلی نماز نہیں ہوتی
479
عیدالاضحٰی والے دن نماز اور خطبہ کی ترتیب
480
ساٹھ برسوں کی نمازوں کی عدم مقبولیت کی وجہ
481
عید کے موقع پر تکبیرات کی ابتداء و انتہا کا وقت
482
نماز میں معذور آدمی کا ٹیک لگانا
483
شیاطین کا مختلف شکلوں میں گھروں میں گھسنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ جو سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ کو سخت ظلمت اور بارش کے باوجود مسجد میں نماز عشاء ادا کرنے کی وجہ سے ملا
484
نماز تہجد، صالحیت کا تقاضا ہے
485
نماز تہجد سے پہلے دو خفیف رکعات ادا کرنا
486
رات کی نماز دو دو رکعت ہے
487
مومن کا شرف نماز تہجد میں ہے
488
دوران سفر نماز تہجد ادا کرنے کا طریقہ، نماز وتر کے بعد مزید نفل پڑھنا کیسے ہیں؟
489
نماز میں سلام کا جواب دینے کا طریقہ، نماز میں کلام کرنا حرام ہے
490
نمازی کو سلام کہنا
491
خواتین و حضرات کا نماز میں اجازت کا جواب دینے کا طریقہ، نماز میں ایسا اشارہ کرنا جس سے کوئی بات سمجھی جا سکے
492
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں راحت ملتی تھی
493
نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک
494
نماز میں اس سے غافل کرنے والے امور سے دور رہا جائے
495
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طویل نماز اور فرزندان امت کے حق میں دعائیں
496
مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق
497
جوتوں میں نماز پڑھنا
498
بطور مصلحت بعض نمازوں کا حکم دینا
499
قاعد اور قائم کی نمازوں کے اجر و ثواب میں فرق
500
نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں کا سہارا اور ہاتھوں کی کیفیت
501
معذور کا تکیہ وغیرہ پر سجدہ کرنا منع ہے
502
نماز تین حصوں پرمشتمل ہے
503
فجر کی اقسام اور ان کے احکام
504
تکبیرات الانتقال کب کہی جائیں؟
505
نماز فجر کے بعد خوابوں کے بارے میں سوال کرنا
506
بعد از رکوع قنوت نازلہ کرنا
507
قنوت نازلہ کا سبب
508
تمام اعمال صالحہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے سرانجام پاتے ہیں
509
نماز میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت، رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا
510
دوران سجدہ ناک زمین پر رکھنا
511
دوران سجدہ بازؤوں کی کیفیت
512
ہتھیلیوں کے گداز حصے پر سجدہ کرنا
513
اطمینان سے رکوع و سجود نہ کرنے والے کی نماز مقبول نہیں
514
سجدے میں ٹھونگیں مارنا اور زمین پر بازو پھیلا دینا منع ہے
515
رکوع میں پیٹھ کی کیفیت
516
سجدے اور رکوع کی تسبیح
517
دوران نماز سنت کے مطابق اشارہ کرنے کی فضیلت
518
قصر نماز کی مسافت کی مقدار
519
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنا منسوخ ہو گیا کھانا کھانے کے بعد نماز کے لیے کلی کرنا ضروری نہیں
520
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بیویوں کی چادروں میں نماز نہ پڑھنا
521
سرخ اور پوستین والی چادروں میں نماز پڑھنا
522
رات کو وعظ و نصیحت کرنا
523
نمازیوں کی کثرت کا لحاظ کرتے ہوئے نماز جماعت جلد یا بتاخیر قائم کرنا
524
نماز عیدین کی ادائیگی کا طریقہ
525
نماز عیدین میں چھ یا بارہ تکبیرات کہنا
526
خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں چھڑی لینا
527
مقام ابراہیم کے پاس نماز ادا کرنا
«فليدع ناديه سندع الزبانيه»
کا شان نزول
528
بچوں کا دوران سجدہ نمازی کی کمر پر بیٹھ جانا
529
نفلی نماز کے دوران دروازہ کھولنا
530
چٹائی پر نماز پڑھنا
531
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سجدے میں سو جانا
532
بحالت نماز، نمازی کے کپڑے سے منی کھرچنا
533
لیلتہ القدر کی تلاش
534
نماز میں ظاہری خشوع کی فضیلت
535
ہر آدمی کو قریبی مسجد میں نماز ادا کرنا چاہئے
536
مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کا اجر و ثواب
537
مسجد میں داخل یا جارج ہوتے وقت کس پاؤں کو مقدم کیا جائے؟
538
فرض نمازوں میں کی گئی کم و کاست کو نفلی نماز سے پورا کیا جائے گا
539
نماز میں دس یا سو یا ہزار آیات تلاوت کرنے کا صلہ
540
نماز کی حالت میں بالوں کو سر کے پیچھے اکٹھے کر کے باندھا منع ہے
541
خطبہ جمعہ کے دوران دنیا کی خاطر چلا جانا سنگین جرم ہے
542
کون سی مسجد میں اعتکاف کیا جائے؟
543
قبر پر یا قبر رخ ہو کا نماز پڑھنا منع ہے
544
نماز اور سلام کو ناقص چھوڑنا منع ہے
545
اذان کے بعد بلا عذر مسجد سے نکلنے والا اور پھر نہ لوٹنے والا منافق ہے
546
وضو ٹوٹ جانے کا وسوسہ ڈالنے کے لیے شیطان کی کاروائیاں
547
جن مقامات پر نمازی کی نگاہ پڑتی ہے، ان کا نقش و نگار والا ہونا کیسا ہے؟
548
عورتیں ناقص دین کیوں ہیں؟
549
قرآن کی تلاوت کرنے والوں کی اقسام
550
ایک مقتدی کا امام کی دائیں جانب اس کے برابر کھڑے ہونا
551
نماز وتر کا وقت
552
نماز وتر کب پڑھی جائے
553
کیا نماز وتر فرض ہے؟
554
رکعات وتر ایک سے نو تک
555
نماز وتر کے بعد نفلی نماز ادا کرنا درست ہے
Back