اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بنی اسرائیل برہنہ اس طرح نہاتے کہ ایک دوسرے کی شرم گاہوں کو دیکھتے تھے اور موسیٰ علیہ السلام تنہا غسل کرتے تھے۔ اس پر انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! موسیٰ علیہ السلام کو ہمارے ساتھ غسل کرنے میں صرف یہی چیز مانع ہے کہ وہ خصیوں کے پھول جانے کی بیماری میں مبتلا ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 61]
تخریج الحدیث: «صحيح البخاري، كتاب الغسل، باب من اغتسل عريانا وحده فى الخلو، رقم: 278، حدثنا إسحاق بن نصر: حدثنا عبدالرزاق: عن معمر، عن همام بن منبه، عن أبى هريرة عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: .... - صحيح مسلم، كتاب الفضائل، باب من فضائل موسٰي عليه السلام، رقم: 339/155، كتاب الحيض، رقم: 339/75، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق عن همام بن منبه، قال: هذا، حدثنا أبوهريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم .... - مسند أحمد: 66/16، 67، رقم: 62/8158.»