الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
138. کن کن صورتوں میں قصاص اور تاوان نہ لیا جائے
حدیث نمبر: 138
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالنَّارُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جانور کے زخمی (یا مارنے کا)، کان میں گرنے اور زخمی ہونے پر کوئی تاوان نہیں ہے۔ آگ میں گر کر مر جانے پر بھی کوئی تاوان نہیں ہے اور دفینے میں سے 1/5 حصہ (اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا) ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الزكوٰة، باب فى الركاز الخمس، رقم: 1499، وكتاب المساقاة، رقم: 2355، كتاب الديات، رقم: 6912، 6913 - صحيح مسلم، كتاب الحدود، باب جرح العجماء والمعدن والبئر جبار، رقم: 46، 1710/45 - سنن أبى داؤد، كتاب الديات، باب فى النار تعدي، رقم: 4594، حدثنا محمد بن المتوكل العسقلاني: حدثنا عبدالرزاق، ح وحدثنا جعفر بن مسافر التنيسي: حدثنا زيد بن المبارك: حدثنا عبدالملك الصنعاني، كلاهما عن معمر، عن همام بن منبه، عن أبى هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: .... - سنن ابن ماجه، كتاب الديات، باب الجبار، رقم: 2676 - مسند أحمد: 109/16، رقم: 142/8235.»