الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ترمذي تفصیلات
سوانح حیات:
امام ترمذی رحمہ اللہ
كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: حج کے احکام و مناسک
14. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّلْبِيَةِ وَالنَّحْرِ
14. باب: تلبیہ اور نحر (قربانی) کی فضیلت کا بیان۔
ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: ” جس میں کثرت سے تلبیہ پکارا گیا ہو اور خوب خون بہایا گیا ہو“ ۱؎ ۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 827]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الحج 16 (2924)، (تحفة الأشراف: 6108)، سنن الدارمی/المناسک 8 (1838) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی قربانی کی گئی ہو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2924)
قال الشيخ زبير على زئي: (827) إسناده ضعيف /جه 2924 محمد بن المنكدر لم يسمع من عبدالرحمن كما قال الترمذي وللحديث شواھد ضعيفة
● جامع الترمذي أي الحج أفضل قال العج والثج ● سنن ابن ماجه أي الأعمال أفضل قال العج والثج
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 827 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 827
اردو حاشہ: 1؎: یعنی قربانی کی گئی ہو۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 827