الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
10. باب مَا جَاءَ أَنَّ الدَّاعِيَ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ
10. باب: دعا کرنے والا سب سے پہلے اپنے لیے دعا کرے۔
ابی بن کعب رضی الله عنہ سے کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو یاد کر کے اس کے لیے دعا کرتے، تو پہلے اپنے لیے دعا کرتے پھر اس کے لیے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔
[سنن ترمذي/كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3385]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/العلم 44 (122)، والأنبیاء 27 (3400)، وتفسیر (4725)، صحیح مسلم/الفضائل 46 (2380)، سنن ابی داود/ الحروف ح 16 (3984) (تحفة الأشراف: 41) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (2258 / التحقيق الثانى)
● جامع الترمذي | إذا ذكر أحدا فدعا له بدأ بنفسه |