الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ترمذي تفصیلات
سوانح حیات:
امام ترمذی رحمہ اللہ
كتاب الاستئذان والآداب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب و احکام
17. باب مَنِ اطَّلَعَ فِي دَارِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ
17. باب: کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکنا کیسا ہے؟
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں تھے
(اسی دوران) ایک شخص نے آپ کے گھر میں جھانکا، آپ
صلی اللہ علیہ وسلم تیر کا پھل لے کر لپکے
(کہ اس کی آنکھیں پھوڑ دیں) لیکن وہ فوراً پیچھے ہٹ گیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
[سنن ترمذي/كتاب الاستئذان والآداب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2708]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الاستئذان 11 (6242)، والدیات 15 (6880)، و 23 (6900)، صحیح مسلم/الآداب 9 (2157)، سنن ابی داود/ الأدب 136 (5171)، سنن النسائی/القسامة 46 (4862) (تحفة الأشراف: 721)، و مسند احمد (3/108، 140، 239، 242) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
● صحيح البخاري رجلا اطلع من بعض حجر النبي فقام إليه النبي بمشقص أو بمشاقص فكأني أنظر إليه يختل الرجل ليطعنه ● صحيح البخاري رجلا اطلع في بيت النبي فسدد إليه مشقصا ● صحيح البخاري رجلا اطلع من حجر في بعض حجر النبي فقام إليه بمشقص وجعل يختله ليطعنه ● صحيح مسلم رجلا اطلع من بعض حجر النبي فقام إليه بمشقص أو مشاقص فكأني أنظر إلى رسول الله يختله ليطعنه ● جامع الترمذي كان في بيته فاطلع عليه رجل فأهوى إليه بمشقص فتأخر الرجل ● سنن أبي داود قام إليه رسول الله بمشقص قال فكأني أنظر إلى رسول الله يختله ليطعنه ● سنن النسائى الصغرى أما إنك لو ثبت لفقأت عينك