الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



سنن ترمذي
كتاب الأشربة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
11. باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ الشُّرْبِ، قَائِمًا
11. باب: کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1879
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا "، فَقِيلَ: الْأَكْلُ، قَالَ: " ذَاكَ أَشَدُّ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا، پوچھا گیا: کھڑے ہو کر کھانا کیسا ہے؟ کہا: یہ اور برا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأشربة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1879]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الأشربة 14 (2024)، سنن ابی داود/ الأشربة 13 (3717)، سنن ابن ماجہ/الأشربة 21 (3424)، (تحفة الأشراف: 1180)، و مسند احمد (3/118، 182، 277) سنن الدارمی/الأشربة 24 (2173) (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3424)

   صحيح مسلمزجر عن الشرب قائما
   صحيح مسلمنهى أن يشرب الرجل قائما فقلنا فالأكل فقال ذاك أشر أو أخبث
   جامع الترمذينهى أن يشرب الرجل قائما فقيل الأكل قال ذاك أشد
   سنن أبي داودنهى أن يشرب الرجل قائما
   سنن ابن ماجهنهى عن الشرب قائما