الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
صفة الوضوء
ابواب: وضو کا طریقہ
72. بَابُ : الأَمْرِ بِالاِسْتِنْثَارِ
72. باب: ناک جھاڑنے کا حکم۔
سلمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب وضو کرو تو ناک جھاڑو، اور جب ڈھیلے سے استنجاء کرو تو طاق ڈھیلا استعمال کرو“ ۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 89]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الطہارة 21 (27)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 44 (406)، (تحفة الأشراف: 4556)، مسند احمد 4/313، 339، 340 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن النسائى الصغرى إذا استجمرت فأوتر ● سنن النسائى الصغرى إذا توضأت فاستنثر إذا استجمرت فأوتر ● جامع الترمذي إذا توضأت فانتثر إذا استجمرت فأوتر ● سنن ابن ماجه إذا توضأت فانثر إذا استجمرت فأوتر ● مسندالحميدي إذا توضأت فانتثر، وإذا استجمرت فأوتر