فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5580
اردو حاشہ: مختلف تابعین کے اقوال نقل کرنے سے مقصود یہ ہے کہ کوفی، بصری اور مکی تابعین کے نزدیک انگور کی طرح کھجور سے بھی شراب تیار ہوسکتی ہے۔ اور یہی مسلک جمہور اہل علم اور محدثین وفقہاء کا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5580