الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الزينة من السنن
کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
34. بَابُ : التَّزَعْفُرِ وَالْخَلُوقِ
34. باب: زعفران اور خلوق لگانے کا بیان۔
یعلیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، میں خلوق لگائے ہوئے تھا، آپ نے فرمایا: ” یعلیٰ! کیا تمہاری بیوی ہے؟“ میں نے عرض کیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ” جاؤ، اسے دھوؤ، پھر دھوؤ اور پھر دھوؤ، پھر ایسا نہ کرنا“ ، میں گیا اور اسے دھویا پھر دھویا اور پھر دھویا پھر ایسا نہیں کیا۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5128]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 5124 (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، تقدم (5124) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 361
● جامع الترمذي اذهب فاغسله ثم اغسله ثم لا تعد ● سنن النسائى الصغرى اغسله ثم اغسله ثم لا تعد ● سنن النسائى الصغرى اذهب فاغسله ثم اغسله ولا تعد ● سنن النسائى الصغرى اغسله ثم لا تعد ثم اغسله ثم لا تعد ثم اغسله ثم لا تعد ● سنن النسائى الصغرى اذهب فاغسله ثم اغسله ثم اغسله ثم لا تعد قال فذهبت فغسلته ثم غسلته ثم غسلته ثم لم أعد ● مسندالحميدي يا يعلى، ألك امرأة؟