الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب البيوع
کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
100. بَابُ : مَطْلِ الْغَنِيِّ
100. باب: قرض کی ادائیگی میں مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔
شرید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مالدار کے ٹال مٹول کرنے سے اس کی عزت اور اس کی سزا حلال ہو جاتی ہے“ ۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4694]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن النسائى الصغرى لي الواجد يحل عرضه وعقوبته ● سنن النسائى الصغرى لي الواجد يحل عرضه وعقوبته ● سنن أبي داود الواجد يحل عرضه وعقوبته ● سنن ابن ماجه لي الواجد يحل عرضه وعقوبته ● بلوغ المرام لي الواجد يحل عرضه وعقوبته