الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب البيوع
کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
94. بَابُ : بَيْعِ ضِرَابِ الْجَمَلِ
94. باب: اونٹ سے جفتی کی اجرت لینے کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نر کو مادہ پر چھوڑنے کی اجرت لینے سے منع فرمایا۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4675]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الإجارة 21 (2284)، دالبیوع 42 (3429)، سنن الترمذی/البیوع 42 (1273)، (تحفة الأشراف: 8233)، مسند احمد (2/14) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري
● صحيح البخاري نهى عن عسب الفحل ● جامع الترمذي نهى عن عسب الفحل ● سنن أبي داود نهى عن عسب الفحل ● سنن النسائى الصغرى نهى عن عسب الفحل ● بلوغ المرام نهى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عن عسب الفحل