الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب تحريم الدم
کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل
13. بَابُ : الاِخْتِلاَفِ عَلَى أَبِي إِسْحَاقَ
13. باب: اس حدیث میں ابواسحاق سبیعی پر اختلاف کا ذکر۔
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو کوئی غلام اپنے مالکوں سے بھاگا اور دشمن سے جا کر مل گیا تو اس نے خود کو حلال کر دیا ۱؎ ۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4061]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 9821)، مسند احمد (1/63) (ضعیف)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی اس کا خون حلال ہو گیا۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، .4061] إسناده ضعيف، ابو داود (4360) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 351