الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الأيمان والنذور
ابواب: قسم اور نذر کے احکام و مسائل
41. بَابُ : كَفَّارَةِ النَّذْرِ
41. باب: نذر کے کفارہ کا بیان۔
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” معصیت میں نذر نہیں، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے“ ۔ منصور بن زاذان کی روایت کے الفاظ اس سے مختلف ہیں (ان کی روایت آگے آ رہی ہے) ۔ [سنن نسائي/كتاب الأيمان والنذور/حدیث: 3879]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن النسائى الصغرى لا نذر في معصية الله لا فيما لا يملك ابن آدم ● سنن النسائى الصغرى لا نذر في معصية كفارته كفارة يمين ● سنن النسائى الصغرى لا نذر في معصية كفارتها كفارة يمين ● سنن النسائى الصغرى لا نذر في معصية لا غضب كفارته كفارة يمين ● سنن النسائى الصغرى لا نذر في المعصية كفارته كفارة اليمين ● سنن النسائى الصغرى لا نذر لابن آدم فيما لا يملك لا في معصية الله ● سنن النسائى الصغرى لا نذر في معصية لا فيما لا يملك ابن آدم ● سنن ابن ماجه لا نذر في معصية لا نذر فيما لا يملك ابن آدم