Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات: امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج
کتاب: حج کے احکام و مناسک
117. بَابُ : قَتْلِ الْفَأْرَةِ فِي الْحَرَمِ
117. باب: حرم میں چوہیا مارنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
2892
أَخْبَرَنَا
عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
ابْنُ وَهْبٍ
، قَالَ: أَخْبَرَنِي
يُونُسُ
، عَنْ
ابْنِ شِهَابٍ
، أَنَّ
سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَهُ , أَنَّ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
، قَالَ: قَالَتْ
حَفْصَةُ
زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ لَا حَرَجَ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ: الْعَقْرَبُ، وَالْغُرَابُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالْفَأْرَةُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ".
ام المؤمنین حفصہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
پانچ جانور ایسے ہیں جن کے مارنے والے پر کوئی گناہ نہیں: بچھو، کوا، چیل، چوہیا اور کاٹ کھانے والا کتا
“
۔
[سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2892]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«صحیح البخاری/جزاء الصید 7 (1828)، صحیح مسلم/الحج 9 (1200)، (تحفة الأشراف: 15804)، مسند احمد (6/285، 380) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
متفق عليه
2891
2892
2893