Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات: امام نسائی رحمہ اللہ
سنن نسائي
كتاب الصيام
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
56. بَابُ : ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ فِي حَدِيثِ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو فِيهِ
56. باب: اس حدیث میں حمزہ بن عمرو کی حدیث میں سلیمان بن یسار پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
حدیث نمبر:
2300
أَخْبَرَنَا
الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ
، قَالَ: حَدَّثَنَا
ابْنُ وَهْبٍ
، قَالَ: أَخْبَرَنِي
عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ
،
وَاللَّيْثُ
، فَذَكَرَ آخَرَ، عَنْ
بُكَيْرٍ
، عَنْ
سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ
، عَنْ
حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ
، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً عَلَى الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ، قَالَ:" إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ".
حمزہ بن عمرو اسلمی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! میں سفر میں اپنے اندر روزہ رکھنے کی طاقت پاتا ہوں
(تو کیا میں روزہ رکھوں؟)
آپ نے فرمایا:
”
اگر چاہو تو رکھو، اور چاہو تو نہ رکھو
“
۔
[سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2300]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«انظر حدیث رقم: 2296 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
2299
2300
2301