1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الجنائز
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
60. بَابُ : أَوْلاَدِ الْمُشْرِكِينَ
60. باب: آخرت میں کفار و مشرکین کی اولاد کے حکم کا بیان۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ” اللہ تعالیٰ جو وہ کرنے والے تھے اسے خوب جانتا ہے“ ۱؎ ۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1952]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 13532)، مسند احمد 2/246، 282 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : وہ اپنے اسی علم کی بنیاد پر ان کے بارے میں فیصلہ فرمائے گا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● صحيح البخاري الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح البخاري الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح مسلم الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح مسلم الله أعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى الله أعلم بما كانوا عاملين ● سنن النسائى الصغرى الله أعلم بما كانوا عاملين ● مشكوة المصابيح الله أعلم بما كانوا عاملين ● صحيح مسلم الله اعلم بما كانوا عاملين