الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
صفة الوضوء
ابواب: وضو کا طریقہ
108. بَابُ : ثَوَابِ مَنْ تَوَضَّأَ كَمَا أُمِرَ
108. باب: مسنون وضو کرنے والے کا ثواب۔
عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ” جس نے اللہ عزوجل کے حکم کے موافق وضو کو پورا کیا، پانچوں وقت کی نمازیں اس کے ان گناہوں کے لیے کفارہ ہوں گی جو ان کے درمیان سرزد ہوئے ہوں گے“ ۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 145]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الطہارة 4 (231)، سنن ابن ماجہ/فیہ 57 (459)، (تحفة الأشراف: 9789)، مسند احمد 1/57، 66، 69، وانظر ایضا الأرقام: 84، 85، 857 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● سنن النسائى الصغرى من أتم الوضوء كما أمره الله الصلوات الخمس كفارات لما بينهن ● صحيح مسلم من أتم الوضوء كما أمره الله الصلوات المكتوبات كفارات لما بينهن ● صحيح مسلم ما من مسلم يتطهر فيتم الطهور الذي كتب الله عليه يصلي هذه الصلوات الخمس إلا كانت كفارات لما بينها ● سنن ابن ماجه من أتم الوضوء كما أمره الله الصلوات المكتوبات كفارات لما بينهن