الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب الجمعة
کتاب: جمعہ کے فضائل و مسائل
8. بَابُ : إِيجَابِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
8. باب: جمعہ کے دن غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ہر مسلمان شخص پر ہر سات دن میں ایک دن کا غسل ہے، اور وہ جمعہ کا دن ہے“ ۔ [سنن نسائي/كتاب الجمعة/حدیث: 1379]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، مسند احمد 3/304، (تحفة الأشراف: 2706) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
سنن نسائی کی حدیث نمبر 1379 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله، سنن نسائي، تحت الحديث 1379
1379۔ اردو حاشیہ: غسل جمعہ کی بحث کے لیے دیکھیے حدیث نمبر: 1376 اور 1377۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 1379