الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب إقامة الصلاة والسنة
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
34. بَابُ : إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ وَوُضِعَ الْعَشَاءُ
34. باب: جب نماز کی اقامت ہو جائے اور کھانا سامنے ہو تو کیا کرے؟
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب شام کا کھانا لگا دیا جائے اور نماز بھی تیار ہو تو پہلے کھانا کھا لو“ ۔ نافع نے کہا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک رات کا کھانا کھایا، اور وہ اقامت سن رہے تھے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 934]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الأذان 42 (673)، الأطعمة 58 (5463)، صحیح مسلم/المساجد 16 (559)، (تحفة الأشراف: 7524)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأطعمة 10 (3757)، مسند احمد (2/103) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: بخاري ومسلم
● صحيح البخاري إذا وضع عشاء أحدكم وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ● صحيح مسلم إذا وضع عشاء أحدكم وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ● جامع الترمذي إذا وضع العشاء وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ● سنن أبي داود إذا وضع عشاء أحدكم وأقيمت الصلاة فلا يقوم حتى يفرغ ● سنن ابن ماجه إذا وضع العشاء وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ● المعجم الصغير للطبراني إذا أقيمت الصلاة وحضر العشاء فابدءوا بالعشاء ● المعجم الصغير للطبراني إذا أقيمت الصلاة ، وحضر العشاء فابدءوا بالعشاء