الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب المساجد والجماعات
کتاب: مسا جد اور جماعت کے احکام و مسائل
16. بَابُ : فَضْلِ الصَّلاَةِ فِي جَمَاعَةٍ
16. باب: جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا گھر میں تنہا نماز پڑھنے سے پچیس درجہ افضل ہے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المساجد والجماعات/حدیث: 788]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 49 (560)، (تحفة الأشراف: 4157)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان 30 (647)، مسند احمد (3/55) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن أبي داود الصلاة في جماعة تعدل خمسا وعشرين صلاة إذا صلاها في فلاة فأتم ركوعها وسجودها بلغت خمسين صلاة ● صحيح البخاري صلاة الجماعة تفضل صلاة الفذ بخمس وعشرين درجة ● سنن ابن ماجه صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته في بيته خمسا وعشرين درجة