الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
10. بَابُ : مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
10. باب: جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کا تھوڑا بھی حرام ہے۔
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو، اس کا تھوڑا بھی حرام ہے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3393]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الأشربة 5 (3681)، سنن الترمذی/الأشربة 3 (1865)، (تحفة الأشراف: 3014)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/343) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن َدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:
● جامع الترمذي ما أسكر كثيره فقليله حرام ● سنن أبي داود ما أسكر كثيره فقليله حرام ● سنن ابن ماجه ما أسكر كثيره فقليله حرام ● بلوغ المرام ما أسكر كثيره فقليله حرام