الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



سنن ابن ماجه
كتاب الأطعمة
کتاب: کھانوں کے متعلق احکام و مسائل
32. بَابُ : الْمِلْحِ
32. باب: نمک کا بیان۔
حدیث نمبر: 3315
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ , حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِيسَى , عَنْ رَجُلٍ أُرَاهُ مُوسَى , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" سَيِّدُ إِدَامِكُمُ الْمِلْحُ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے سالنوں کا سردار نمک ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3315]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1618، ومصباح الزجاجة: 1142) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (عیسیٰ بن ابی عیسیٰ متروک ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
عيسي الحناط:متروك
والسند ضعفه البوصيري
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 495

   سنن ابن ماجهسيد إدامكم الملح