Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات: امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
60. بَابُ : الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِجَمْعٍ
60. باب: مزدلفہ میں مغرب اور عشاء جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
3021
حَدَّثَنَا
مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ
، حَدَّثَنَا
عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ
، عَنْ
عُبَيْدِ اللَّهِ
، عَنْ
سَالِمٍ
، عَنْ
أَبِيهِ
" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْمَغْرِبَ بِالْمُزْدَلِفَةِ، فَلَمَّا أَنَخْنَا، قَالَ: الصَّلَاةُ بِإِقَامَةٍ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مغرب مزدلفہ میں پڑھی، پھر جب ہم نے اپنے اونٹوں کو بٹھا دیا، تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اقامت کہہ کر عشاء پڑھو
“
۔
[سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 3021]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6770)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج 96 (1674)، صحیح مسلم/الحج 47 (1286)، سنن ابی داود/المناسک 65 (1926)، موطا امام مالک/الحج 65 (196)، سنن الدارمی/المناسک 52 (6770) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
●
سنن ابن ماجه
3021
الصلاة بإقامة
مزید تخریج دیکھیں
3020
3021
3022