الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب المناسك
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
45. بَابُ : الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ
45. باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” رمضان میں عمرہ (کا ثواب) حج کے برابر ہے“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 2995]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/جزاء الصید 26 (1860تعلیقاً)، (تحفة الأشراف: 2429)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/308، 352، 361، 397) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن ابن ماجه عمرة في رمضان تعدل حجة