Download
Hindi
English
Root Words
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات: امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
28. بَابُ : مَنِ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ
28. باب: چھڑی سے حجر اسود کے استلام (چھونے) کا بیان۔
حدیث نمبر:
2949
حَدَّثَنَا
عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ
، حَدَّثَنَا
وَكِيعٌ
، ح وحَدَّثَنَا
هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ
، حَدَّثَنَا
الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى
، قَالَا: حَدَّثَنَا
مَعْرُوفُ بْنُ خَرَّبُوذَ الْمَكِّيُّ
، قَالَ: سَمِعْتُ
أَبَا الطُّفَيْلِ عَامِرَ بْنَ وَاثِلَةَ
، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ، يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ، وَيُقَبِّلُ الْمِحْجَنَ".
ابوطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو سواری پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا، آپ حجر اسود کا استلام چھڑی سے کر رہے تھے، اور چھڑی کا بوسہ لے رہے تھے۔
[سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 2949]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«صحیح مسلم/الحج 39 (1265)، سنن ابی داود/الحج 49 (1879)، (تحفة الأشراف: 5051)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/454) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
صحيح مسلم
●
صحيح مسلم
3077
يطوف بالبيت يستلم الركن بمحجن معه يقبل المحجن
●
سنن أبي داود
1879
يطوف بالبيت على راحلته يستلم الركن بمحجنه يقبله
●
سنن ابن ماجه
2949
يطوف بالبيت على راحلته يستلم الركن بمحجنه يقبل المحجن
●
بلوغ المرام
617
الركن بمحجن معه ويقبل المحجن
مزید تخریج دیکھیں
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل دیکھیں۔
2948
2949
2950