الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الطهارة وسننها
کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
2. بَابُ : لاَ يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاَةً بِغَيْرِ طُهُورِ
2. باب: اللہ تعالیٰ بغیر وضو کی نماز کو قبول نہیں کرتا۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ تعالیٰ کوئی بھی نماز بغیر پاکی (وضو) کے اور کوئی بھی صدقہ چوری کے مال سے قبول نہیں کرتا“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 272]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الطہارة 2 (224)، سنن الترمذی/الطہارة 1 (1)، (تحفة الأشراف: 7457)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/ 20، 39، 51، 57، 73) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح مسلم لا تقبل صلاة بغير طهور لا صدقة من غلول ● جامع الترمذي لا تقبل صلاة بغير طهور لا صدقة من غلول ● سنن ابن ماجه لا يقبل الله صلاة إلا بطهور لا صدقة من غلول ● صحيح ابن خزيمة لا يقبل الله صلاة بغير طهور لا صدقة من غلول