الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الديات
کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
22. بَابُ : لا يُقْتَلُ الْوَالِدُ بِوَلَدِهِ
22. باب: باپ کو اپنی اولاد کے بدلے قتل نہ کرنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” باپ بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا“ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2661]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدیات 9 (1401)، (تحفة الأشراف: 5740)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الدیات 6 (2402) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف انظر الحديث السابق (2599) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 474
● سنن ابن ماجه لا يقتل بالولد الوالد