الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الديات
کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
14. بَابُ : الْقَاتِلُ لاَ يَرِثُ
14. باب: قاتل مقتول کی وراثت کا حقدار نہ ہو گا۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” قاتل وارث نہیں ہو گا“ ۱؎ ۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2645]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الفرائض 17 (2109)، (تحفة الأشراف: 12286) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 2735) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یہ اس کے جرم کی سزا ہے، اکثر لوگ اپنے مورث کو ترکہ پر قبضہ کرنے کے لیے مار ڈالتے ہیں، تو شریعت نے قاتل کو ترکہ ہی سے محروم کر دیا تاکہ کوئی ایسا جرم نہ کرے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● جامع الترمذي القاتل لا يرث ● سنن ابن ماجه القاتل لا يرث ● سنن ابن ماجه القاتل لا يرث