الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
كتاب الأحكام
کتاب: قضا کے احکام و مسائل
31. بَابُ : الْقَضَاءِ بِالشَّاهِدِ وَالْيَمِينِ
31. باب: ایک گواہ اور مدعی کی قسم سے فیصلہ کرنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور (مدعی کی) قسم سے فیصلہ فرمایا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأحكام/حدیث: 2370]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الأقضیة 2 (1712)، سنن ابی داود/الأقضیة 21 (3608)، (تحفة الأشراف: 6299)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/248، 315، 323) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● صحيح البخاري قضى باليمين على المدعى عليه ● صحيح مسلم بيمين وشاهد ● سنن أبي داود قضى بيمين وشاهد ● سنن أبي داود قضى باليمين على المدعى عليه ● سنن ابن ماجه بالشاهد واليمين ● بلوغ المرام ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قضى بيمين وشاهد ● المعجم الصغير للطبراني قضى باليمين مع الشاهدين