1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كتاب التجارات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
34. بَابُ : الرُّجْحَانِ فِي الْوَزْنِ
34. باب: وزن کے وقت پلڑا جھکا کر (زیادہ) تولنے کا بیان۔
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تولو تو جھکا کر تولو“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب التجارات/حدیث: 2222]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2584)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساقاة 21 (715) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن ابن ماجه | إذا وزنتم فأرجحوا |