الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كتاب إقامة الصلاة والسنة
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
84. بَابُ : مَا جَاءَ فِي وَقْتِ الْجُمُعَةِ
84. باب: جمعہ کے وقت کا بیان۔
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھتے پھر لوٹ کر قیلولہ کرتے تھے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1102]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 780)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجمعة 16 (392) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: قیلولہ: دوپہر کے کھانے کے بعد آرام کو قیلولہ کہتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري
● صحيح البخاري | نبكر بالجمعة ونقيل بعد الجمعة |
● صحيح البخاري | يصلي الجمعة حين تميل الشمس |
● جامع الترمذي | يصلي الجمعة حين تميل الشمس |
● سنن أبي داود | يصلي الجمعة إذا مالت الشمس |
● سنن ابن ماجه | نجمع ثم نرجع فنقيل |