عباد بن تمیم اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی دوران نماز کچھ محسوس کرے، تو اس وقت تک نماز نہ توڑے، جب تک کہ بدبو یا آواز نہ آئے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 3]
تخریج الحدیث: «صحيح البخاري: 137، 177، صحيح مسلم: 361»