سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اپنے گھر جاتا ہوں وہاں مجھے میرے بستر پر کھجور پڑی ہوئی ملتی ہے میں اسے کھانے کے لئے اٹھا لیتا ہوں لیکن پھر یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں یہ صدقہ کی کھجور نہ ہو تو میں اسے پھینک دیتا ہوں۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 646]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 45 كتاب اللقطة: 45 باب إذا وجد تمرة في الطريق»