1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے مسائل
277. في التكبير على الجنازة
277. باب: نماز جنازہ میں تکبیروں کا بیان
حدیث نمبر: 556
556 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: نَعَى لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ، صَاحِبَ الْحَبَشَةِ، الْيَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَقَالَ: اسْتَغْفِرُوا َلأخِيكُمْ
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حبشہ کے نجاشی کی وفات کی خبر دی اسی دن جس دن اس کا انتقال ہوا تھا آپ نے فرمایا کہ اپنے بھائی کے لئے خدا سے مغفرت چاہو۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 61 باب الصلاة على الجنائز بالمصلى والمسجد»