جناب ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا براءرضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں نماز پڑھی تو عشاء کی نماز میں سورہ «وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» [ سورة التين ] پڑھی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 525]