تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
صحیح ابن خزیمہ میں عربی لفظ تلاش کریں
بغیر اعراب عربی لفظ لکھیں:
صحیح ابن خزیمہ میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
347. ‏(‏114‏)‏ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ فِي السَّفَرِ‏.‏
347. سفر میں نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 524
عدی بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا براہ بن عازب رضی اللہ عنہ کو سنا، وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھائی تو اس کی (پہلی) دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں سورہ «‏‏‏‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» ‏‏‏‏ [ سورة التين ] کی تلاوت فرمائی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 524]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري