سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیں کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی (سب) عورتوں سے ایک غسل سے شب باشی کیا کرتے تھے۔ (امام صاحب کہتے ہیں) رباطی (راوی) نے عن معمر کہا اور «يطيف» کی بجائے «يطوف» کہا ہے (معنی ایک ہی ہے)۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ/حدیث: 230]